گوجرانوالہ(اے پی پی) گوجرانوالہ میں ایک گھر میں گیس سلنڈر کے دھماکے میں 2 افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ علاقہ محلہ طارق آباد میں پیش آیا ۔ جہاں ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث سلنڈر پھٹ گیا۔جس کے نتیجے […]
خبرنامہ پنجاب
گوجرانوالہ :گھر میںگیس سلنڈر کا دھماکا، 2 افراد زخمی
-
پنجاب میں نجی تعلیمی اداروں کا منگل اور بدھ کو ہڑتال کا اعلان
لاہور(اے پی پی)پنجاب میں نجی تعلیمی اداروں کی دو تنظیموں نے تعلیمی بل کے خلاف منگل اور بدھ کو دو روزہ ہڑتال کا اعلان کر دیا،تیسری تنظیم نے ہڑتال سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔ پنجاب اسمبلی نےگذشتہ ہفتے نجی تعلیمی اداروں کے حوالے سے ایجوکیشن اتھارٹی بل کی منظوری دی تھی ،پاکستان ایجوکیشن کونسل […]
-
لاہور: ہماری جماعت میں سزاو جزا کا نظام نہیں، چوہدری سرور
لاہور(اے پی پی) تحریک انصاف کے رہنما چودھری سرور نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ہماری پارٹی میں نہ توجزاوسزا کا نظام ہے اور نہ ہی میرٹ،اس لئے 2013ء کے انتخابات میں تیسرے اور چوتھے درجے کو امیدواروں کو ٹکٹ دیے گئے۔ یہ اعتراف تھا تحریک انصاف کے مرکزی رہنماچودھری سرور کا، وہ خطاب کر […]
-
کمالیہ: ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، 2افراد ہلاک
کمالیہ(اے پی پی)کمالیہ میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دکاندار سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے۔شہریوں نے ایک ڈاکو کو پکڑ کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ 4 ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔ پکڑے گئے ڈاکو نے اسپتال میں دم توڑدیا۔ کمالیہ کے نواحی علاقے اووڈاں والی بستی کے قریب 5مسلح […]
-
مذہبی جماعتوں نے تحفظ نسواں قانون کو مسترد کر دیا
لاہور: (اے پی پی)تحفظ نسواں قانون پر مذہبی جماعتیں اکٹھی ہو گئیں۔ تحفظ نسواں قانون کے خلاف حکمت عملی پر غور۔ روایتی سیاست کا حصہ نہ بننے کا اعلان۔ فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر اجلاس میں سراج الحق، اویس نورانی، صاحبزاہ ابوالخیر زبیر، حافظ حسین احمد اور اکرم درانی سمیت متعدد مذہبی رہنما شریک […]
-
عمران خان نے پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس( آج) طلب کر لیا
لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس ( آج) اتوار کو طلب کر لیا ‘پارٹی انتخابات سمیت دیگر اموار کے حوالے سے آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائیگی۔ میڈیا رپورٹس میں تحر یک انصاف کے ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ عمران […]