لاہور (آئی این پی) سابق گور نر و تحر یک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ (ن) لیگ نیب کو آزاد اور خود مختار نہیں کر پشن کر نیوالوں کا ’’خادم ‘‘بنانا چاہتی ہیں تاکہ نیب کو مر ضی سے چلایا جا سکے ‘ (ن) لیگیوں کا نیب پر غصہ […]
خبرنامہ پنجاب
(ن) لیگ نیب کو آزاد اور خود مختار نہیں کر پشن کر نیوالوں کا ’’خادم ‘‘بنانا چاہتی ہیں‘ چوہدری سرور
-
منشیات فروشوں،ناجائز اسلحہ کیخلاف کارروائی ،8ملزمان گرفتار
سرگودھا۔(اے پی پی )سرگودھا پولیس نے منشیات فروشوں/ناجائز اسلحہ کیخلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے 8ملزمان کوگرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودہا کیپٹن (ر) سجاد حسن خاں منج کی ہدایت پر منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تھانہ ساہیوال نے افتخار احمد سکنہ ساہیوال سے 975 بوتل شراب، تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن […]
-
لاہور: حامیہ احمد نے اپنی ذہا نت سے سب کو حیران کر دیا
لاہور:(آئی این پی )لاہور کے ایک نجی سکول سے تعلیم حا صل کر نے والی ہو نہار طالبعلم حامیہ احمد نے اپنی ذہا نت سے سب کو حیران کر دیا – صرف چار سال کی عمر میں پورے سکول میں اول آئی اورہر میدان میں نما یاں رہی – حکو مت اگر حامیہ احمدجیسی ذہین […]
-
لاہور: 120 ہندو یاتریوں کی واہگہ کے راستے پاکستان آمد
لاہور: (اے پی پی)بھارت سے 120 ہندو یاتری واہگہ کے راستے پاکستان پہنچ گئے،وہ چکوال کے کٹاس راس مندر میں مذہبی رسومات میں شرکت کریں گے۔یاتریوں کا کہنا ہے کہ وہ بھارت سے پیار ،محبت کا پیغام لائے ہیں ،چاہتے ہیں کہ دونوں ملکوں میں ہمیشہ امن اور بھائی چارے کی فضا قائم رہے۔ بھارت […]
-
حمزہ شہباز سے عادل بخش چٹھہ کی ملاقات
لاہور – (اے پی پی )پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما و ممبرقومی اسمبلی حمزہ شہباز سے ہفتہ کے روز یہاں سابق مسلم لیگی ایم پی اے حاجی شوکت حیات چٹھہ کے صاحبزادے چوہدری عادل بخش چٹھہ نے ملاقات کی اور اپنے ہزاروں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ(ن) میں شامل ہونے کا اعلان کیا،اس موقع پرچوہدری […]
-
حج کوٹہ:ممبران کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے
فیصل آباد (آن لائن) وزارت مذہبی امور کے سیکرٹری سہیل عامر مرزا کی صدارت میں ہونے والا خفیہ اجلاس میں ممبران کے اختلافات جج کوٹہ پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے، اجلاس میں موجود ،ممبران دست و گریباں ہو گئے اس بات کا انکشاف حج آرگنائزرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ہوپ ) کے ریجنل چیئرمین […]