فیصل آباد(آن لائن) مشہور بھتہ خور اور منشیات فروشی میں ملوث اشتیاری ملزم ذیشان عرف شانی کار اور رکشہ کے تصادم میں ایک نوجوان وسیم سمیت جاں بحق ہو گیا جبکہ اس حادثہ میں تین افراد شدید زخمی ہوئے جن میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ فیصل آباد پولیس نے اس واقعہ کو اپنی کامیابی […]
خبرنامہ پنجاب
فیصل آباد میں رکشہ اور کار میں تصادم ،ملزم اشتہاری سمیت 2 جاں بحق،3 افراد زخمی
-
اسلام آباد:پولیس اوررینجرزکا آپریشن، 12افراد گرفتار
اسلام آباد :(آئی این پی)اسلام آباد میں پولیس ،رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران بارہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں،رینجرز اور پولیس نے آبپارہ مارکیٹ میں سرچ آپریشن کیا۔جس کے دوران نو ہوٹلوں کی تلاشی لی گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق […]
-
پنجاب کےمختلف شہروں میں بارش کا نیاسلسلہ شروع
لاہور:(آئی این پی)پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا،کہیں موسلادھاراورکہیں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری،بارش کے باعث پنجاب بھر میں موسم خوشکوار ہوگیا ۔ سرگودھا،بھکر،دریاخان،شورکوٹ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا نیا سلسلہ گزشتہ رات سے جاری ہے،بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا جس کے باعث لوگوں کے چہرے خوشی […]
-
مارشل لا میں کروڑوں روپے کرپشن کی نذر مگر نیب نے کیا کارروائی کی؟وزیراعلی پنجاب
لاہور (آئی این پی)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ مارشل لاء میں کروڑوں روپے کرپشن میں ڈوب گئے مگر بتایا جائے کہ نیب نے کیا کارروائی کی، ہماری دم پر پاؤں نہیں آیا، نیب کو آزادی کیساتھ کام کرنے دیا جائے گا،پنجاب میں نیب کی تحقیقات جاری ہیں ، کئی ماہ سے […]
-
اورنج لائن میٹروٹرین منصوبے کو شروع کرنے کی وجوہات جاننے کے لیے درخواست دائر
لاہور:(آئی این پی) اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کو شروع کرنے کی وجوہات جاننے کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کی جانب کے اظہرصدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کراچی میں گرین بس کے لیے 17 ارب خرچ کیے جارہے […]
-
سانگھڑ: نامعلوم افراد کی سکول میں فائرنگ ، علاقے میں خوف و ہراس
سانگھڑ(اے پی پی) سانگھڑ میں گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، اسکول کے بچے اسکول چھوڑ کر گھروں کو بھاگ گئے، علاقے میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا ۔ سانگھڑ شہر کے وسیع میں واقعہ پیر صاحب پاگاڑہ کے بنگلے کے عقب میں واقع سندھی پرائمری بوائز اسکول میں نامعلوم مسلح […]