جہلم: (آئی این پی ) گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول میں ڈینگی اسپرے سے 33 طالبات بے ہوش ہوگئیں ۔ جہلم میں گورنمنٹ گرلزہائی اسکول میں ڈینگی سے بچاؤ کا اسپرے کیا گیا جس سے 33 طالبات بے ہوش ہوگئیں۔ متاثرہ طالبات کوڈی ایچ کیو اسپتال جہلم منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم […]
خبرنامہ پنجاب
جہلم کے سرکاری اسکول میں ڈینگی اسپرے سے 33 طالبات بے ہوش
-
تاندالیانوالہ،لین دین تنازع پربھائیوں نے بڑے بھائی اور بھابی کو آگ لگا دی، دوملزم گرفتار
تاندلیانوالہ (آئی این پی )تاندلیانوالہ میں لین دین کے تنازع پر بھائیوں نے پیٹرول چھڑک کر بھائی اور بھابھی کو آگ لگا دی۔تاندالیانوالہ میں چار بہن بھائیوں نے پٹرول چھڑک کر بڑے بھائی اور بھابی کو آگ لگا دی ، دو ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا۔ تاندلیانوالہ میں لین دین کے تنازع پر بھائیوں […]
-
نیب خود قابل گرفت ادارہ ہے، شہباز شریف
لاہور(اے پی پی)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیب کیا ہم تو ہر ادارے سے ہر طرح کی تفتیش کیلئے تیار ہیں۔ ویسے نیب تو خود قابل گرفت ادارہ ہے اس کے بارے میں بعض حقائق اگر سامنے آ جائیں تو نیب کے پسینے چھوٹ جائیں۔ وہ گزشتہ روز اوورسیز پاکستانی کمیشن کے […]
-
فیصل آباد:انڈر پاس کے تعمیراتی نقائص سامنے آگئے
فیصل آباد(اے پی پی)فیصل آباد میں ڈھائی ارب سےزائد کی لاگت سے تعمیر ہونےو الے انڈر پاس کے تعمیراتی نقائص سامنے آناشروع ہوگئے ہیں اور اسکی دیواروں سے نہر کا پانی رس رہاہے۔ فیصل آباد جھال چوک میں گزشتہ 17ماہ سے فلائی اوور اور انڈر پاس کی تعمیرات جاری ہیں ۔جس کی لاگت ڈھائی ارب […]
-
رحیم یار خان: جرگہ نے 9 سالہ لڑکی کولڑکے سے ونی کردیا
رحیم یار خان(اے پی پی)رحیم یارخان میں مبینہ قتل کا معاملہ نمٹانے کے لئے اقلیتی برادری نے جرگہ منعقد کرکے 9 سال کی لڑکی کو 14سال کے لڑکے سے ونی کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔ پنچایت کے ذریعے غیر قانونی جرگہ منعقد کیے جانے کا یہ واقعہ رحیم یارخان کے علاقے چک 182 […]
-
گجرات:بیوی کی ناراضگی پر شوہر نے مبینہ طو رپر خودکو آگ لگالی
گجرات:(اے پی پی)گجرات کے علاقے محلہ شاہ دولہ میں روٹھی بیوی منانے میں ناکام شوہر نے مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لی ، آگ لگنے سے متاثرہ شخص کا جسم 80 فیصد جھلس گیا ۔ پولیس کے مطابق 32 سالہ ذیشان کی کنول نامی خاتون سے دو ماہ قبل ہی […]