لاہور:(آئی این پی)لاہور میں پنجاب اسمبلی کے سامنے سمٹ مینار میوزیم سے نادر اشیا لوٹ لی گئیں، پولیس کا کہنا ہے کہ لوٹ مار اسمبلی کے سامنے احتجاج کے دوران کی گئی۔ مظاہرین نے سیکورٹی گارڈز کو تشدد کرکے بھگادیا ۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے سامنے سمٹ مینار میوزیم سے نادر اشیا لوٹ لی […]
خبرنامہ پنجاب
پنجاب اسمبلی کے سامنے سمٹ مینار میوزیم سے نادر اشیا ءلوٹ لی گئیں
-
بہاولپور :آسمانی بجلی گرنے سے ایک لڑکی جاںبحق، 3بھینسیں ہلاک
بہاول پور(آئی این پی)بہاول پور میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک لڑکی جاں بحق اور دو خواتین زخمی ہوگئیں۔بجلی گرنے سے 3بھینسیں بھی ہلاک ہوگئیں۔ بہاول پور کے نواحی علاقے جھوک بھولے شاہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے دوران ایک مکان پر آسمانی بجلی گرنے سے 20 سالہ لڑکی بھاگی مائی جاں بحق […]
-
فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو مارا گیا
فیصل آباد(آئی این پی)فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو مارا گیا۔ فیصل آباد میں جھنگ روڈ پر پولیس اہلکاروں نے مشکوک موٹرسائیکل سوار کو رُکنے کا اشارہ کیا تو اس نے فائرنگ کردی،جوابی فائرنگ میں ملزم ہلاک ہوگیا۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ ہلاک ملزم شانی لوہار ،گاڑیوں کی چوری ، بھتا […]
-
پنڈی میں پولیس کارروائی ،چھت سے گرکر نوجوان جاں بحق
راولپنڈی:(آئی این پی)راولپنڈی میں پولیس کارروائی کے دوران ایک مبینہ پتنگ باز نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ اہل محلہ کا کہنا ہے کہ پولیس سے بچنے کی کوشش میں لڑکا چھت سے گرگیا، لوگوں نے مشتعل ہو کراحتجاج شروع کر دیا۔ راولپنڈی کے علاقے ڈھوک سیداں کے محلہ قائد آباد میں پولیس اہلکار وں نےکارروائی کی، […]
-
سکھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، ہائی ٹینشن لائن ٹرپ
سکھر(آئی این پی)ملک کے مختلف شہروں میں ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔سکھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہونے والی بارش سے لودھراں گرڈ اسٹیشن سے آنےوالی 220کے وی کی ہائی ٹینشن لائن ٹرپ کرگئی۔ سندھ کے شہر سکھر میں شام ڈھلتے ہی تیز ہواؤں اور مٹی کے طوفان سے فضا گرد آلود ہوگئی۔ […]
-
فیصل آباد: نیب کا ڈی سی او آفس پر چھاپہ‘ کرپشن کے الزام میں ای ڈی او فنانس گرفتار
فیصل آباد:(اے پی پی) نیب کا فیصل آباد ڈی سی او آفس پر چھاپہ‘ ای ڈی او فنانس اینڈ پلاننگ عبدالغفور چوہدری کو کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کے الزام میں حراست میں لے کر نیب ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ای ڈی او فنانس اینڈ پلاننگ عبدالغفور چوہدری ڈی […]