لاہور(اے پی پی)لاہورکے ایک گھر سے لاپتا ہونے والے ڈھائی سال کے بچے کی لاش واشنگ مشین سے مل گئی۔ پولیس کے مطابق نورین نامی خاتون اپنے ڈھائی سال کے بیٹے قاسم کے ساتھ راولپنڈی سے شادی کی تقریب میں شرکت کرنے لاہور آئی تھی۔ گزشتہ روز قاسم لاپتا ہو گیا ،اس کی رپورٹ تھانے […]
خبرنامہ پنجاب
لاہور:لاپتا بچے کی لاش واشنگ مشین سے مل گئی
-
خواتین بل؛اختلاف ہے تو ایوان میں بات کی جا سکتی ہے، ایاز صادق
لاہور:(اے پی پی).اسپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق کاکہناہےکہ اگر خواتین کےبل کے حوالےسے کوئی اختلاف ہے تو ایوان میں بات کی جا سکتی ہے،کوئی بھی بل آخری نہیں ہوتا،اس میں ترامیم آ سکتی ہیں،مولانا صاحب کی اپنی سوچ ہے،انہیں چاہئے کہ ترمیمی بل لائیں۔ اسپیکرقومی اسمبلی لاہورکےجیلانی پارک میں خصوصی بچوں کی تقریب سےخطاب اورمیڈیاسےگفتگوکررہےتھے،انہوں نےکہاکہ یہ […]
-
لاہو: وزیراعلیٰ کے اعلان کےباوجودجہیز فنڈ نہ ملنے کیخلاف درخواست
لاہور:(اے پی پی)وزیراعلیٰ پنجاب کے اعلان کےتحت جہیز فنڈ نہ ملنے کے خلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ عدالت عالیہ کے روبرو درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے تین سو سڑسٹھ بھٹہ مزدور خاندانوں کو بچیوں کے جہیز کیلیے ایک ایک […]
-
انسداد دہشت گردکی عدالت نے کالعدم القاعدہ کے 5دہشت گردوں کو عمر قید کی سزا سنادی
لاہور(آئی این پی) انسداد دہشت گردکی عدالت نے کالعدم القاعدہ کے 5دہشت گردوں کو عمر قید کی سزا سنادی ۔ جمعر ات کو لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم القاعدہ کے لاہور سے گر فتار ہونیوالے دہشت گردوں اسد ‘آصف ‘مین ‘فہد اور مصور کو دہشت گردی کا الزام ثابت ہونے پر […]
-
پنجاب کی 76 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات 21 مارچ کو ہونگے ،شیڈول جاری
اسلام آباد (آئی این پی )پنجاب کی 76 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات 21 مارچ کو ہوں گے، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا،صدر، وزیراعظم،وزرائے اعلی اور ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کے متعلقہ حلقوں کے دوروں پر پابندی عائدکردی گئی۔جمعرات کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے […]
-
اسلام آباد:ممکنہ خطرے کے پیش نظردفعہ 144نافذ
اسلام آباد:(اے پی پی)دہشت گردی کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی گئی ہے۔ ہوٹلز، موٹلز، گیسٹ ہاوسز سمیت کسی بھی مقام پر ٹہرنے والے لوگوں کے مکمل کوائف تھانوں میں جمع کرانا لازمی ہوں گے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں دفعہ […]