لاہور(آئی این پی) لاہور کے علاقہ ہنجروال میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ سے پیٹرول پمپ کا سکیورٹی گارڈ قتل جبکہ پو لیس نے ملزم کو گر فتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ہجروال کے علاقہ میں ایک پیٹرول پمپ کے سکیورٹی گارڈ عقیل اور سلامت مسیح نامی شخص […]
خبرنامہ پنجاب
لاہور:معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ سے پیٹرول پمپ کا سکیورٹی گارڈ قتل‘ ملزم گر فتار
-
پنجاب؛گاڑیوں کی نمبر پلیٹ مالک کے نام سے مستقل کرنے کا اعلان
لاہور:(اے پی پی) پنجاب کے عوام کے لیئے اچھی خبر ، گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لئے رشوت دینا پڑے گی نہ ایجنٹوں کی منت سماجت ، ڈیلر ہی گاڑی کی فروخت پر نمبر پلیٹ اوررجسٹریشن فراہم کرے گا ۔ اسی سال کے آخر میں گاڑی کی نمبرپلیٹ مالک کے نام سے مستقل کرنے کا بھی […]
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی خوش آئند‘ اشیائے ضروریہ اسی تناسب سے سستی کی جائیں: شہباز شریف
لاہور:(اے پی پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں ایک بار پھر نمایاں کمی خوش آئند ہے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا حقیقی معنوں میں فائدہ براہ راست صوبے کے عوام تک پہنچنا چاہئے۔ وزیراعلیٰ نے صوبائی پرائس کنٹرول کمیٹی کو ہدایت کی […]
-
پنجاب میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ 21 مارچ کو ہوگی
لاہور:(اے پی پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ، پولنگ اکیس مارچ کو ہوگی ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب کے چھہتر سے زائد حلقوں میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے مطابق امیدواروں سے کاغذات نامزدگی 7 مارچ کو وصول کیے جائیں گے ۔ کاغذات […]
-
لاہور میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے نزدیک سے دو دہشتگرد گرفتار
لاہور:(اے پی پی)لاہور میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے قریب سے دو مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے ۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں کو اطلاع ملی تھی کہ چند افراد لیاقت آباد کے علاقے میں رہائش رکھے ہوئے ہیں اور مشکوک سرگرمیوں میں ملوث ہیں ۔ ریکی کے بعد حساس ادرے نے کارروائی کی […]
-
تحفظ خواتین بل: اعتراضات پر بات کرنے کو تیار ہیں، سلمان صوفی
لاہور:(آئی این پی)پنجاب اسمبلی میں تحفظ خواتین بل پیش کرنے والے سلمان صوفی کے مطابق قانون کو پڑھے بنا ہی تنقید کی جا رہی ہے، قانون پراگر کوئی اعتراض ہے تو بتائیں اس پر بات کرنے کو تیار ہیں۔ وزیراعلی پنجاب کے ایڈوائزر اور اس بل کے محرک سلمان صوفی کہتے ہیں کہیہ قانون نہ […]