ڈیرہ غازی خان(آئی این پی) ڈیرہ غازی خان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان اور گردونواح میں دوپہر کے وقت آنے والے زلزلے سے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل […]
خبرنامہ پنجاب
ڈیرہ غازی خان اور گردونواح میں 4.8شدت کا زلزلہ، لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا
-
پاور لومز ما لکان اور ورکرز کے درمیان تنازعہ تا حال حل نہ ہو سکا، سینکڑوں فیکٹر یاں بند
فیصل آباد(آئی این پی)پاور لومز ما لکان اور ورکرز کے درمیان تنازعہ تا حال حل نہ ہو سکا جس کے نتیجے میں سینکڑوں چھوٹی بڑی فیکٹر یاں بند ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطا بق پاور لومز ما لکان اور ورکرز کے درمیان تنا زعہ طو ل پکڑ گیا ۔ہزاروں پاور لومز ورکرز کے گھروں کے چو […]
-
لاہور:تاجر بھائیوں کا قتل،احتجاجاًدکانیں بند
لاہور:(آئی این پی)لاہورکےعلاقےنولکھا رام گلی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکےدو تاجر بھائیوں کو قتل کر دیا،دہرے قتل سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا،تاجروں نےاحتجاج کرتے ہوئے دکانیں بند کر دیں۔ دہرے قتل کاواقعہ دن دیہاڑےنولکھاکے مصروف ترین علاقےمیں پیش آیا،ہارڈویئرتاجر عثمان اپنے گھر سے دکان کی جانب آرہا تھا ،موٹرسائیکل سوار ملزمان […]
-
لاہور میئر کا انتخاب ،ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردئیے
لاہور:(آئی این پی)لاہور ہائی کورٹ نے لاہور میئر کا انتخاب رکوانے کی درخواست پر الیکشن کمیشن اور میئر کےمتوقع امیدوار خواجہ احمد حسان کو3 مارچ کے لیے نوٹس جاری کردئیے ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما زبیر نیازی نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ خواجہ احمد حسان مسلم لیگ ن کے میئر کے […]
-
این اے 19:عمر ایوب کی نظر ثانی کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے کا حکم
اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ نے این اے 19 ہری پور سے عمر ایوب کی نظرثانی درخواست پر سماعت کیلئے خصوصی لارجر بینچ تشکیل دینے کا حکم دے دیا ہے ۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی ۔ عمر ایوب نے ڈی سیٹ کیے جانے کیخلاف نظرثانی […]
-
جلال پور :موبائل نمبر مانگنے والے شوقین نوجوان کی خواتین کے ہاتھوں ٹھکائی
جلال پور:(آئی این پی) تحصیل ہسپتال جلال پور پیر والا میں خواتین نے تنگ کرنیوالے نوجوان کی پٹائی کردی ۔ تحصیل ہسپتال میں دوائی لینے آئی خواتین کو اوباش نوجوان تنگ کر رہا تھا اور بار بار موبائل نمبر مانگ رہا تھا ۔ خواتین نے نوجوان کو پکڑ کر تھپڑ رسید کیے ۔ خواتین کا […]