ملتان: (آئی این پی)کینٹ بازار میں نجی بنک سے ضرار نامی شہری 12 لاکھ 50 ہزار روپے نکلوا کر خانیوال جا رہا تھا کہ راستے میں پیسوں سے بھرا تھیلا گر گیا۔ ٹریفک وارڈن نے تھیلا گرتے ہوئے دیکھ کر اٹھایا تو چیک کرنے پر تھیلے میں رقم موجود تھی۔ ٹریفک وارڈن نے فوری طور […]
خبرنامہ پنجاب
ملتان: ٹریفک وارڈن نے سڑک پر پڑی رقم مالک تک پہنچا دی
-
بہاولپور: رشتے سے انکار پر نوجوان نے لڑکی کا گلا کاٹ دیا، ملزم فرار
بہاولپور:(آئی این پی)عینی شاہدین کے مطابق حنا خالد شاپنگ کر کے گھر جانے لگی تو ملزم شہزاد عرف ریحان تیز دھار آلے سے گلا کاٹ کر فرار ہو گیا۔ حنا خالد نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے رکشہ روکا اور دیگر افراد کی مدد سے بہاولپور وکٹوریہ اسپتال پہنچ گئی۔ جہاں پر ڈاکٹروں نے فوری […]
-
کل کاپاکستان آج کے پاکستان سے بہتر ہوگا، شہباز شریف
لاہور(اے پی پی)وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن، خوشحالی اور روشنیوں کے سفر پر گامزن ہو چکا ہے، آج کا پاکستان کل سے بہتر ہے اورکل کا پاکستان آج سے بہتر ہوگا۔وزیراعلیٰ شہباز شریف سے مختلف اضلاع کے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف […]
-
ساہیوال، چچی نے 4 سالہ بھتیجی کو قتل کردیا
ساہیوال(اے پی پی)ساہیوال کے قصبے ہڑپہ میں چچی نے اپنے بھائی کے ساتھ مل کر 4 سالہ بھتیجی کو گلا دبا کر ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق 4 سالہ بچی میرب چند روز قبل لاپتہ ہو گئی تھی۔ تحقیقات کے دوران شک پڑنے پر بچی کی چچی زاہدہ سے پوچھ گچھ کی گئی تو […]
-
لاہور:دھند کے باعث موٹروے ٹریفک کیلئے بند
لاہور(اے پی پی).شدید دھند کے باعث لاہور سے پنڈی بھٹیاں انٹر چینج تک موٹروے ٹریفک کے لیے بند کردی گئی۔موٹروے ترجمان کے مطابق حد نگاہ صفر ہونے پر موٹروے کو ٹریفک کے لیے بند کرنا پڑا۔ گاڑیوں کو مختلف انٹر چینج سے جی ٹی روڈ کی جانب منتقل کر دیا گیا، موٹروے حکام کی جانب […]
-
وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ بھی تحفظ خواتین قانون کی زد میں آئینگے:مولانا فضل الرحمان
ملتان:(اے پی پی)مولانا فضل الرحمٰن کا تحفظ خواتین قانون پر غصہ فی الحال کم ہونے کو نہیں آ رہا۔ ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران جے یو آئی ف کے سربراہ ایک بار پھر تحفظ خواتین قانون پر برس پڑے۔ مولانا فضل الرحمان نے سوال اٹھایا کہ مرد کے ہاتھوں میں کنگن پہنایا جائے گا […]