لاہور:(اے پی پی)مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کا ہر حکومتی دعویٰ جھوٹا ثابت ہوا ، کہتے ہیں تمام اکنامک انڈیکٹرز حکومت کے خلاف جا رہے ہیں ۔ لاہور میں صحافیوں اور پارٹی رہنمائوں سے گفتگو میں چودھری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ ان کے دور […]
خبرنامہ پنجاب
معاشی ترقی کا ہر حکومتی دعویٰ جھوٹ ثابت ہوا :پرویز الٰہی
-
لاہور:سرحدی علاقےباٹا پور سےپولیس کانسٹیبل گرفتار
لاہور:(اے پی پی)قانون نافذکرنےوالےاداروں نےلاہورکےقریب سرحدی علاقے باٹا پور میں چھاپا مارکر ایک پولیس کانسٹیبل کو گرفتار کر لیا،ملزم کے گھر سےپاکستانی اور بھارتی سمیں،متعدد پاسپورٹ اور ہیروئن کی بڑی مقدار پکڑی گئی ہے۔پولیس ذرائع کےمطابق یہ چھاپاعلاقےکےلوگوں کی جانب سے ملزم کانسٹیبل ندیم کی پُراسرار سرگرمیوں کی اطلاع پر مارا گیا،ملزم ندیم کا تعلق […]
-
لاہور:نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2بھائی قتل
لاہور:(آئی این پی )لاہورکےعلاقےنولکھا رام گلی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے2بھائیوں کو قتل کر دیا۔دوہرے قتل کےبعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیااور تاجروں نےاحتجاجاً دکانیں بند کر دیں۔ پولیس کےمطابق دوہرے قتل کاواقعہ دن دیہاڑےنولکھاکے مصروف ترین علاقےمیں پیش آیا،اسد نولکھا میں واقع اپنی ہارڈ ویئرکی دکان پر موجود تھا،جبکہ اس کا […]
-
ملتان ایئرپورٹ سے بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد
ملتان(آئی این پی)ملتان ائرپورٹ پر انٹرنینشل ایئرلائن کے زریعے بھاری مقدار میںسمگل کی جانے والی ہیروئین برآمد کر لی گئی ہے جب کہ ایک ملزم کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ائرپورٹ ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل ائرلائن کےذریعے بھاری مقدار میںبحرین ہیروئین اسمگل کی جا رہی تھی۔ منڈی بہاوالدین کا رہائشی تصور اقبال تمام چیکنگ کروانے […]
-
چنیوٹ،سول ڈیفنس کے عالمی دن پر آگاہی ریلی
چنیوٹ:(آئی این پی)سول ڈیفنس کے عالمی دن کے موقع پر محکمہ سول ڈیفنس اور ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام آگاہی ریلی نکالی گئی ۔ریلی میں ضلعی انتظامیہ کے افسران ،مختلف اسکولوں کے طالبعلم اور عام شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔عوام میں محکمہ شہر دفاع کی اہمیت اور مقاصد کو اجاگر کرنے کے لیے […]
-
لاہور، رینجرز کا پولیس کانسٹیبل کے گھر چھاپہ، بھارتی و پاکستانی سمیں، پاسپورٹ سمیت ہیروئن برآمد
لاہور (آئی این پی)لاہور کے علاقے باٹا پور میں رینجرز نے پولیس کانسٹیبل کے گھر چھاپہ مار کر بھارتی و پاکستانی سمیں،متعدد پاسپورٹ سمیت ہیروئن برآمد کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق منگل کو رینجرز نے لاہور کے علاقے باٹا پور میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس کانسٹیبل کے گھر پر چھاپہ مار ا جس کے دوران […]