لاہور(ملت آن لائن)نوے کی دہائی کے مشہور ڈرامے ’’عینک والا جن‘‘ کے مشہور کردار مطلوب الرحمان المعروف زکوٹا جن اس وقت سخت بیماراورمالی شکلات کا شکار ہیں۔ بچپن میں ہم سب کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے مقبول ڈرامے’’عینک والا جن‘‘ کو پاکستان کی تاریخ کا کامیاب ترین ڈرامہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا، […]
خبرنامہ پنجاب
’زکوٹا جن‘ شدید بیمار اور پائی پائی کا محتاج
-
لاہور میں ایک ہزار روپے کے تنازع پر نوجوان قتل
لاہور۔،(ملت آن لائن) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں نوجوان کو ایک ہزار روپے کی خاطر قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقہ مغل پورہ میں پیش آیا، ملزم وسیم اور نذیر کے درمیان ایک ہزار روپے کے لین دین کا جھگڑا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ وسیم نے ساتھیوں سمیت […]
-
لاہورمیں خاتون (ن) لیگی ایم پی اے کے گھرسے ملازم کی تشدد زدہ لاش برآمد
لاہور(ملت آن لائن)مسلم لیگ(ن) کی رکن صوبائی اسمبلی شاہ جہاں کے گھر سے 16 سالہ نوجوان ملازم اخترکی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ اوکاڑہ کے رہائشی 16 سالہ اختراوراس کی چھوٹی بہن 11 سالہ عطیہ لاہور میں خاتون (ن) لیگی ایم پی اے شاہ جہاں کے گھرملازم تھے جہاں خاتون ایم پی اے کی […]
-
سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرمسافرسے بڑی مقدارمیں ہیروئن برآمد
سیالکوٹ(ملت آن لائن)ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران مسافر سے بڑی مقدارمیں ہیروئن برآمد کرلی۔ سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں مسافر محمد فیاض گھمن کے قبضے سے ایک ہزار 985 گرام ہیروئن برآمد کرلی گئی، برآمد کی جانے والی ہیروئن کی مالیت […]
-
لاہور: غیرت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں بہن اور بھانجی قتل
لاہور(ملت آن لائن)لاہورکےعلاقےبادامی باغ میں نوجوان نےغیرت کے نام پر اپنی بہن اور16سال کی بھانجی کو قتل کر دیا جبکہ گوجرانوالہ میں بیوی نے شوہر کو تیز دھار آلے سے زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق آج کے واقعے میں علی پورہ کی رہائشی بشریٰ نے سابق شوہر یوسف سے طلاق لے کر 6 ماہ قبل […]
-
لاہور ہائیکورٹ بار کا وزیراعظم کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
لاہور(ملت آن لائن) لاہور ہائی کورٹ بار نے جمعرات سے وزیراعظم کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔ گزشتہ روز عدالت عظمیٰ میں پاناما پیپرز لیکس کیس کی سماعت کے دوران مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے اپنی حتمی رپورٹ پیش کردی جس کے مطابق شریف فیملی کے اثاثے آمدن سے زیادہ […]