لاہور(اے پی پی )لاہور کے نواحی علاقےٍ برکی ہڈیارہ میںٍ عزتٍ کے نام پر ایک اورٍ قتل، جواں سال لڑکی آدھا گھنٹہ گھر سے باہر کیا رہی ، باپ نے طیش میں آ کر فائرنگ کی اور موت کے گھاٹ اتار دیا-علاقہ مکینوں کے مطابق کومل اس سے پہلے بھی 2 دفعہ گھر سے باہر […]
خبرنامہ پنجاب
لاہور: برکی ہڈیارہ میں عزت کے نام پرباپ کے ہاتھوں لڑکی کا قتل
-
نیب قانون میں ترمیم کیلئے اپوزیشن سے مشاورت کی جائے گی،طلال بدر چوہدری
فیصل آباد۔(اے پی پی )وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے انفامیشن اینڈ ٹیکنالوجی طلال بدر چوہدری نے کہا ہے کہ نیب قانون میں ترمیم کے لیے اپوزیشن سے مشاورت کی جائے گی ۔پنجاب میں بلدیاتی انتخاب کے آخری مرحلے کے انعقاد میں تحریک انصاف رخنہ ڈال رہی ہے جبکہ حکومت متناسب نمائندگی کے قانون کے خلاف تحریک […]
-
سرگودھا:قتل کیس میں ایک بھائی کو سزائے موت ، دوسرے کو عمر قید
سرگودھا(آئی این پی )سرگودھا کی سیشن عدالت نے قتل کے مقدمے میں ملوث ایک بھائی کو سزائے موت جبکہ دوسرے کو عمر قید کا فیصلہ سنادیا۔عدالتی ذرائع کے مطابق 4 اکتو بر 2010 ءکو ضلع سرگودھا کے تھانہ پھلروان کی حد و د میں غیرت کےنام پر دونوں بھائیوں نے قتل کردیا تھا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ […]
-
بہاولنگر: تقریب میں نہ بلانے پر دوستوں نے دلہا کو آگ لگادی
بہاولنگر(آئی این پی )بہاولنگر میں مہندی کی رسم پرنہ بلانے پرشرابی دوستوں نے دلہا پر اسپرٹ چھڑک کر آگ لگادی۔پولیس کے مطابق چشتیاں میں گزشتہ رات عمران نامی نوجوانوں کو اس کے دوستوں نے اسپرٹ چھڑک کر آگ لگادی۔ عمران کی دس دن بعد شادی تھی۔پولیس کو بیان دیتے ہوئے عمران نے بتایا کہ اس […]
-
کسی ادارے کو کسی وکیل یا شخص کی زبان بندی کا حق نہیں، عاصمہ جہانگیر
لاہور:(آئی این پی ) معروف وکیل عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ کسی ادارے کو یہ حق حاصل نہیں کہ کسی وکیل یا شخص کی زبان بندی کرسکیں۔لاہورمیں ہائی کورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے عاصمہ جہانگیر نے کہا کہ افتخار محمد چوہدری کے جانے سے عدلیہ میں اچھی […]
-
یونیورسٹی کی بس کو حادثہ، دو بچوں سمیت چھ طلباء زخمی
لاہور :(آئی این پی ) نجی یونیورسٹی کی بس شادمان انڈرپاس سے ٹکرا گئی،چھ طلباءشدید زخمی ہوگئے۔ لاہور میں ایک نجی یونیورسٹی کی بس شادمان انڈرپاس کی چھت سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 6 طلباء زخمی ہو گئے۔نجی یونیورسٹی کی بس کو ڈرائیور نے شادمان انڈر پاس کے نیچے سے […]