مظفر گڑھ:(آئی این پی ) سلطان شہر میں مسافر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔مظفرگڑھ کے شہر سلطان میں مسافربس لاہورسےعلی پورجارہی تھی کہ مخالف سمت سے آنے والے تیزرفتار آئل ٹینکرسے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق جب […]
خبرنامہ پنجاب
مظفرگڑھ، میں مسافربس اور آئل ٹینکرمیں تصادم سے 7 افراد جاں بحق
-
بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی بغدادکیمپس میں گارڈ کی فائرنگ: چور فرار
بہاولپور(آئی این پی )بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی بغداد کیمپس میں 2چوروں کی گھسنے کی کوشش سیکیورٹی گارڈ نے ناکام بنادی۔ایس ایچ او تھانہ بغداد الجدید کیمپس عرفان اکبر خان کے مطابق گزشتہ رات کو دو چوروں نے اسلامیہ یونیورسٹی میں گھسنے کی کوشش کی،سیکیورٹی گارڈ نے ان پر فائرنگ کردی جس سے چور فرار ہوگئے۔پولیس نے […]
-
شہباز شریف، چوہدری نثار ملاقات
لاہور(آئی این پی )وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے لاہور میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ملاقات کی ، دونوں رہنماؤں نے صوبے میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت انسداد دہشت گردی کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔وزیر اعلیٰ شہباز شریف اور چودھری نثار کے درمیان ملاقات ایون وزیراعلیٰ […]
-
اوچ شریف:نندےلال کےقریب مبینہ پولیس مقابلہ،3ڈاکوہلاک
اوچ شریف:(اے پی پی)بہاول پور کی تحصیل اوچ شریف میں ڈاکوؤں اورپولیس کےدرمیان مبینہ مقابلہ ہو۔جس میں 3ڈاکو مارے گئے۔پولیس کے مطابق نندے لال کےقریب 3مسلح ڈاکو شہری سے موٹرسائیکل چھین کر فرار ہورہے تھے۔ تعاقب کرنے پر ڈاکوؤں نےمبینہ طورپر پولیس ٹیم پر فائرنگ کردی۔پولیس کی جوابی فائرنگ میں تینوں ڈاکو مارے گئے۔ مارے […]
-
لاہور: مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو شدید زخمی
لاہور(اے پی پی)لاہور کے علاقےقائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں مبینہ پولیس مقابلے میں2ڈاکو شدید زخمی ہو گئے۔جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کےمطابق دونوں ڈاکوقائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایک شہری کو لوٹنےکے بعدفرار ہورہے تھے کہ پولیس نے تعاقب شروع کردیا ۔ ڈاکوؤں نےپولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی،جوابی فائرنگ میں دونوں شدید […]
-
گوجرانوالہ:سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3دہشت گرد سمیت 4 گرفتار
گوجرانوالہ(اے پی پی)گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے 3 دہشت گردوں اور ان کے ایک سہولت کار کو گرفتار کرکے بارودی مواد بر آمد کرلیا ۔پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر سی ٹی ڈی نے باغبان پورہ پر کارروائی کی،کارروائی میں 3 دہشت گردوں اور ایک سہولت کار کو گرفتار کرلیا گیا،ملزمان کے […]