لاہور:(اے پی پی)لاہور کے علاقے قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 2 ڈاکوئوں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق دونوں مبینہ ڈاکو قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایک شہری کو لوٹ کر فرار ہورہے تھے کہ پولیس نے تعاقب شروع کردیا، ڈاکوئوں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ […]
خبرنامہ پنجاب
لاہور: انڈسٹریل اسٹیٹ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو گرفتار
-
فیصل آباد: سینٹرل جیل کا قیدی چنگ چی میں اسپتال لے جایا گیا
فیصل آباد(اے پی پی)فیصل آباد کی سینٹرل جیل کا قیدی بیمار ہوگیا جس کو اسپتال لے جانے کے لیے جب پولیس کو ایمبولینس نہ ملی تو چنگ چی رکشے میں لایا گیا، راستے میں پھلوں سے تواضع بھی کی گئی ۔قیدی کو علاج کے لیے چنگ چی میں الائیڈ اسپتال لایاگیا تھا لیکن میڈیا کے […]
-
پنجاب حکومت نے قانون سازی کی سنچری مکمل کر لی
لاہور:(آئی این پی) پنجاب اسمبلی کا انتیس جنوری کو شروع ہونے والا اجلاس 29 دن جاری رہنے کے بعد غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی ہو گیا ۔ اجلاس میں حکومت نے اسمبلی سے بیس بل منظور کروائے ان بیس بلوں کے ساتھ پنجاب حکومت نے قانون سازی کی سنچری مکمل کر لی جن میں […]
-
کاشتکاروں کے دکھ سکھ میں ان کے ساتھ ہیں‘سید خورشید شاہ
قصور(آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کاشتکاروں کے دکھ سکھ میں ان کے ساتھ ہیں‘واپڈا نے ظلم وجبر کی انتہاکررکھی ہے‘ٹیوب ویلوں کوہزاروں کی ایوریج سے اضافی یونٹ ڈالے جارہے ہیں‘واپڈا آفیسران بات سننا بھی گواہ نہیں کرتے زمیندار ذلیل وخوار ہورہے ہیں‘آلو کی فصل […]
-
بلاول بھٹو بھی تحفظ خواتین بل کیخلاف بول پڑے
لاہور:(اے پی پی)تحفظ خواتین بل پر جہاں معاشرے کے مختلف قدامت پرست حلقوں کی جانب سے تنقید کی جا ہی رہی ہے، وہاں اب اس بل کو بلاول بھٹو نے بھی ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بل شو باز سے زیادہ کچھ نہیں اور تحفظ خواتین بل خواتین کے اصل مسائل کے […]
-
ملتان :پلازہ میں آتشزدگی ، درجنوں کمپیوٹرز اور قیمتی فرنیچر جل کر راکھ
ملتان:(آئی این پی)ملتان میں 9 نمبر کے قریب واقع پلازہ میں میں آتشزدگی سے درجنوں کپمیوٹر اور قیمتی فرنیچرجل کر راکھ ۔ ملتان کے علاقے چونگی نمبر 9 کے قریب واقع پلازہ میں اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث تیسری منزل میں آگ لگ گئی جس کے بعد آگ نے پوری منزل کو ہی اپنی لپیٹ […]