لاہور(اے پی پی)پنجاب کےوزیرقانون راناثناءاللہ کاکہناہے کہ نیب کوکسی جگہ کارروائی سےنہیں روکا، نیب کوتنقید کانشانہ بنانا اپوزیشن لیڈر کے شایانِ شان نہیں۔ پنجاب اسمبلی کےباہر میڈیاسےگفتگومیں وزیرقانون پنجاب نے کہا کہ نیب ایکٹ میں کوئی ترمیم نہیں کی جا رہی،نہ ہی پنجاب میں انہیں کسی جگہ کارروائی سےروکاگیاہے، نیب بلا امتیاز کارروائی کرسکتی ہے۔ […]
خبرنامہ پنجاب
نیب کوکسی جگہ کارروائی سےنہیں روکا، راناثناءاللہ
-
ایم کیو ایم کےقائد کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت ملتوی
لاہور:(اے پی پی)لاہور ہائیکورٹ کے3رکنی فل بنچ نےایم کیو ایم کےقائد کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کےلیےدائر درخواستوں پر سماعت 27 مارچ تک ملتوی کردی۔کمرہ عدالت کے اندر اورباہر فریقین نے ایک دوسرے کےخلاف نعرے بازی بھی کی ،لاہور ہائیکورٹ کے3رکنی فل بنچ کےروبرو ایم کیو ایم کےقائد کے خلاف غداری کا مقدمہ […]
-
لاہور: اوورہیڈبرج پر 2مزدوربھائی کرنٹ لگنے سے جاں بحق
لاہور:(آئی این پی) لاہور ميں فیروزپور روڈ پر اوور ہیڈ برج کی تزئين و آرائش کے دوران کرنٹ لگنے سے دو مزدور بھائی جاں بحق ہوگئے۔ لاشیں گھر پہنچیں تو کہرام مچ گیا۔ میاں میر کالونی کے رہائشی دو بھائی محمد سلیم اور عبدالوحید فیروز پور روڈ پر اوورہیڈ برج پر رنگ و ورغن کا […]
-
لاہورہائیکورٹ:بچے ماں سے باپ کےحوالےکرنے کی درخواست مسترد
لاہور:(آئی این پی)لاہورہائیکورٹ نے بچے ماں سے لےکر باپ کےحوالےکرنے کی درخواست مسترد کردی ۔نشتر کالونی لاہورکےرہائشی ارشادنےاپنے4بچوں کی حوالگی کےسلسلے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیاتھا۔بچوں کی والدہ نوربی بی کی طرف سے مؤقف اختیارکیاگیاکہ ارشادنے دوسری شادی کرلی ہےاور 2سال سےوہ ہی بچوں کی پرورش کررہی ہے،عدالت نے دلائل سننے کے بعد بچے ماں […]
-
پاکستان میں روشنی، امید اور امن کا سفر شروع ہو چکا ہے،شہباز شریف
لاہور:(اے پی پی)پنجاب حکومت نےمیٹروبس اسٹیشنزتک آنےجانے کیلئےفیڈر روٹس پرنئی بسیں چلانے کا فیصلہ کیاہے،وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں روشنی، امید اور امن کا سفر شروع ہو چکا ہے،اورنج لائن میٹرو ٹرین بھی شفافیت، معیار اور فن تعمیر کا اعلیٰ شاہکار ہو گا۔ وزیراعلیٰ شہبازشریف نےپنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے8ویں اجلاس […]
-
اڈیالہ جیل راولپنڈی میں مجرم سعید خان کو پھانسی دیدی گئی
راولپنڈی (آئی این پی ).اڈیالہ جیل راولپنڈی میں مجرم سعید خان کو پھانسی دے دی گئی ،سعید خان ولد محمد اشرف سیالکوٹ فوجی چھاؤنی میں حملے میں ملوث تھا۔ حملے کے دوران 5 فوجی اہلکار شہید ہوئے تھے، مجرم کو سزا فوجی عدالت نے 2012 میں سنائی تھی، سعید خان کو جمعے کی صبح اڈیالہ […]