ملتان:(آئی این پی)ملتان میں شادی کی تقریب کےبعددولہااغوا ہوگیا، جس پر پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کرد ی ہے۔ پولیس کےمطابق شاہ رکن عالم کا رہائشی عامر جمعرات کی رات وہاڑی سے بارات واپس لے کر آیاتھا۔ اہل خانہ کاکہناہے کہ دولہا تقریب کے بعد گھر سے موٹرسائیکل پر سامان لینے گیاتھا ۔ کافی […]
خبرنامہ پنجاب
ملتان: شادی کی تقریب کے بعد دولہا اغوا ، پولیس کا تحقیقات کا آغاز
-
قصور: مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک
قصور:(آئی این پی)قصور میں الہ آباد کے قریب کوڑے سیال میں مبینہ پولیس مقابلے میں2 ڈاکو ہلاک اور2 فرار ہوگئے۔ڈی پی او قصور علی ناصر رضوی کے مطابق کوڑے سیال کے علاقے میں 4 ڈاکو شہریوں کو لوٹ رہے تھے کہ الہ آباد پولیس کی موبائل موقع واردات پر پہنچ گئی، جس پر ڈاکوئوں نےموبائل […]
-
لاہور:گرین ٹائون پولیس کی کارروائی، گاڑی سےشراب برآمد ،3گرفتار
لاہور:(آئی این پی)لاہور کے علاقے گرین ٹاون میں پولیس نے گاڑی سےبھاری مقدار میں شراب برآمد کرکے 2 خواتین سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرین ٹاون پولیس کے مطابق ناکے پر ایک گاڑی کو روکا گیا ، تو تلاشی کے دوران اس سے بھاری مقدار میں ملکی و غیر ملکی شراب کے کارٹن اور […]
-
لاہور ہائیکورٹ ، چھ سالہ بچی نے والدہ کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا
لاہور:(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ میں چھ سالہ بچی نے حوالگی کیس کی سماعت کے دوران اپنی والدہ کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا ۔ لاہور ہائی کورٹ میں بچی کی تحویل کے لئے درخواست کی سماعت کی گئی ۔ بچی کے والد نے عدالت میں بیان دیا کہ بچی کی ماں اسے ڈھائی سال […]
-
اورنج لائن ٹرین منصوبے سے تاریخی ورثہ متاثرنہیں ہوگا،شہبازشریف
لاہور (آئی این پی)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اورنج لائن میٹرو ٹرین پاکستان کا منصوبہ ہے،تاریخی ورثے کو متاثر نہیں ہونے دیںگے ،اس کے تحفظ کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں گے ۔ چین کے قونصل جنرل یوبورن نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سےملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ […]
-
لاہور ، چائلڈ لیبر قوانین پرعملدرآمد نہ کرنے پر ہائیکورٹ سے رجوع
لاہور(آئی این پی)چائلڈ لیبر قوانین پرعملدرآمد نہ کرانے کے حکومتی اقدام کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ،عدالت نے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کردئیے ۔ درخواست گزار نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت پنجاب چائلڈ لیبر قوانین پر عمل کرانے میں ناکام ہو گئی ہے ،اورنج لائن ٹرین منصوبے میں […]