لاہور(آئی این پی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور نے قتل کے الزام میں سزائے موت پانے والے مجرم کی سزا پر عمل درآمد کے لئے بلیک وارنٹ جاری کر دیئے ہیں. مجرم 2 مارچ کو پھانسی دی جائے گی ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نذیر احمد گجانہ نے قتل کے جرم میں موت کی سزا پانے والے […]
خبرنامہ پنجاب
لاہور: قتل کے مجرم کے بلیک وارنٹ جاری
-
پنجاب اسمبلی نے خواتین پر تشدد سے تحفظ کا بل منظور کرلیا
لاہور(آئی این پی)پنجاب اسمبلی نے خواتین پر تشدد سے تحفظ کا بل منظور کرلیا ‘بل کی منظوری کے بعد تشدد کا شکار خاتون کو گھر سے بے دخل نہیں کیا جاسکے گا اور اس کے تمام اخراجات مرد اٹھائے گا اورخاتون پر تشدد کرنے والے مرد کو 2 دن کیلئے گھر سے نکالا جاسکے گا۔عورتوں […]
-
اعتدال پسندوں کو آگے بڑھ کر سوچ کی تبدیلی میں کردار ادا کرنا ہوگا :پرویز رشید
اسلام آباد:(اے پی پی)پرویز رشید نے کہا ہے جو ادارے سیاسی بیان نہیں دے سکتے ان سے متعلق بحث نہیں چھیڑنی چاہیئے ، قومی سلامتی کے اداروں کا بھرپور ساتھ دینا چاہیئے ، پیپلز پارٹی نے پانچ سال باتوں میں گزار دئیے ، اعتدال پسندوں کو آگے بڑھ کر سوچ کی تبدیلی میں کردار ادا […]
-
ملتان :ایمرسن کالج کے طلبا کا امتحانی شیڈول میں تبدیلی کیخلاف مظاہرہ
ملتان:(آئی این پی )ملتان میں ایمرسن کالج کے طلبا کا امتحانات کے شیڈول میں تبدیلی کے خلاف بہائو الدین زکریا یونیورسٹی کے خلاف مرغا بن کر انوکھا احتجاج ، ٹائر جلا کر سڑک بلاک کردی ۔ چونگی نمبر 6 پر ہونیوالے احتجاجی مظاہرے میں شریک ایمرسن کالج کے طلبا نے مرغا بن کر بہائو الدین […]
-
لاہورکا انوکھا چور، 66 موٹرسائیکلیں برآمد
لاہور(اے پی پی)لاہور پولیس نے ایک ایسے چور کو گرفتار کیا ہے جس سے 66 موٹرسائیکلیں برآمد ہوئی ہیں۔ چور کا کہنا ہے کہ پولیس نے اسے ایسا چور بنایا جس نے موٹرسائیکلیں چوری ضرور کیں لیکن فروخت نہیں کیں،زمین میں ڈمپ کرتا رہا۔ملزم نادر رضا کا کہنا ہے کہ 7سال پہلے اس نے ایک […]
-
حافظ آباد:اہل علاقہ کی فائرنگ سے ڈاکو زخمی
حافظ آباد(اے پی پی) حافظ آباد کے گاؤں وچھوکی میں ڈاکوؤں اور اہل علاقہ میں فائرنگ کے دوران ایک ڈاکو زخمی ہوگیا،پولیس نے تعاقب کرکے4 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق 4مسلح ڈاکو ایک گھر میں داخل ہوئے جہاں انہوں نے اہل خانہ کو لوٹنے کی کوشش کی،اہل خانہ نے مزاحمت کی جس پر علاقے […]