سرگودھا:(اے پی پی)مردہ مرغیاں فروخت کرنے والے 10افراد گرفتار، 3دکانیں سیل اور 10من مضرصحت گوشت برآمد کرلیا گیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر عبداللہ خرم نیازی کے مطابق سرگودھا کے مختلف علاقوں میں مردہ مرغیاں فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا گیا ۔ دوران کارروائی 10من مردہ مرغیاں برآمد کرکے ٹی ایم اے آفس میں تلف […]
خبرنامہ پنجاب
سرگودھا: مردہ مرغیاں بیچنے والے 10 افراد گرفتار، 3 دکانیں سیل
-
این اے 122 ، علیم خان نے فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
لاہور:(اے پی پی)پاکستان تحریک انصاف کے علیم خان نے این اے 122 لاہور کے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ، درخواست گزار کا کہنا ہے کہ حلقے سے ہزاروں ووٹ منتقل کیے گئے ، عدالت دھاندلی کی بنیاد پر ضمنی انتخاب کالعدم قرار دے ۔علیم خان کے وکیل سلمان اکرم […]
-
قصور ،پولیس کا پتنگ بازوں اورگڈی ڈور بنانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 9ملزمان گرفتار
قصور-(اے پی پی ) وزیراعلیٰ پنجاب اور آر پی اوشیخوپورہ ریجن کی خصوصی ہدایات پر پولیس نے پتنگ بازوں اورگڈی ڈور بنانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 9ملزمان کو گرفتار کرکے ہزاروں روپے مالیت کی 270پتنگیں ‘80چرخیاں ‘ڈور اور گڈی ڈور بنانے والے آلات برآمد کرلئے ہیں۔ ڈی پی او سیدعلی ناصررضوی کے مطابق […]
-
مظفرگڑھ،آئل ٹینکر اور ٹریلر میں تصادم ، دو افراد جاں بحق
مظفر گڑھ (آئی این پی ) مظفر گڑھ کے قریب آئل ٹینکر اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں آئل ٹینکر میں آگ گئی ، دو افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ مظفر گڑھ میں ایم ایم روڈ پر آئل ٹینکر ٹریکٹر ٹرالی کو کراس کرتے ہوئے سامنے سے آنے والے ٹریلر سے ٹکرا گیا۔ […]
-
ملتان:بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی میں کتب میلہ جاری
ملتان(آئی این پی )ملتان کی بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی میں تین روزہ کتب میلہ جاری ہے۔ بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی میں 3 روز کتب میلہ 25 فروری تک جاری رہے گا ۔ کتب میلہ میں یونیورسٹی کے طلبا ، اساتذہ سمیت کتاب دوست بھی خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں ۔ میلہ میں تمام کتابوں پر […]
-
لاہور:گاڑی سے غیر ملکی شراب کی 500بوتلیں برآمد
لاہور(آئی این پی) لاہور کے علاقے غالب مارکیٹ میں پولیس ناکے کے دوران ایک گاڑی سے غیر ملکی شراب کی 500بوتلیں برآمد کر لی گئیں۔ گلبرگ لاہور کی غالب مارکیٹ میں پولیس نے ناکہ لگا رکھا تھا ، وہاں سے گزرنے والی ایک مشکوک کار کو روک کر چیک کیا گیا تو کار سے غیر […]