خبرنامہ پنجاب

وزیراعظم کے استعفے کے لیے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

  • لاہور(ملت آن لائن)پنجاب اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم نواز شریف سے استعفے کے لیے قرارداد جمع کرادی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی ، پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی اورمسلم لیگ (ق) کی جانب سے مشترکہ طورپرقرارداد جمع کرائی گئی ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کی جےآئی ٹی میں بطورملزم پیشی […]

  • اپنی گاڑی کیلئےاپنے پسندیدہ نام کی نمبر پلیٹ حاصل کریں

    لاہور(ملت آن لائن)اپنی گاڑی کیلئےاپنے پسندیدہ نام کی نمبر پلیٹ حاصل کریں۔ایس آر یو کے ڈائریکٹر جنرل سلمان صوفی نے کہا ہے کہ وی پلیٹ پراجیکٹ شہریوں کو کسٹمائزڈ نمبرپلیٹ (یعنی کسی مخصوص نام کے ساتھ جاری ہونے والی نمبر پلیٹ) کا لیگل پراجیکٹ ہے جس کے ذریعے شہری اپنے نام ، فیملی یا دیگر […]

  • حکمران جے آئی ٹی اور سرکاری ملازمین کو دھمکارہے ہیں،شفقت محمود

    لاہور(ملت آن لائن)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکمران جے آئی ٹی اور سرکاری اداروں کے ملازمین کو ڈرا اور دھمکا رہے ہیں، اس پر سپریم کورٹ کو نوٹس لینا چاہیے۔ پریس کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ ہم حیران ہیں پاناما کیس کو ایک […]

  • لاہور: واہگہ بارڈر پر دنیا کا آٹھواں بڑا جھنڈا نصب کرنے کی تیاریاں

    لاہور(ملت آن لائن)واہگہ بارڈر پر دنیا کا آٹھواں بڑا جھنڈا نصب کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ واہگہ بارڈر پر پریڈ دیکھنے والوں کیلیے خوشخبری ہے کہ اب انھیں خون گرمانے والے فلک شگاف نعرے سننے کے ساتھ ساتھ دل میں جذبہ حب الوطنی کو جگانے کیلیے ایک عظیم الشان قومی پرچم بھی […]

  • جے آئی ٹی سے ملک کی تقدیربدلنے والی ہے، جمشید دستی

    ملتان(ملت آن لائن)رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی سے ملک کی تقدیر بدلنے والی ہے جب کہ عوام ملک کو لوٹنے والوں کا احتساب کرینگے۔ رہائی کے بعد ملتان اور مظفر گڑھ میں میڈیا سے بات کرنے پر جمشید دستی کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی سے ملک […]

  • گوجرہ ٹرین کی زد میں آکر 4موٹرسائیکل سوار جاں بحق

    گوجرہ(ملت آن لائن) پکا آنہ کے علاقے میں ایک ہی خاندان کے 4 موٹرسائیکل سوارافراد ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئے۔ گوجرہ کے علاقے پکا آنہ کے قریب بغیر پھاٹک والی ریلوے کراسنگ کو عبور کرتے ہوئے ایک موٹرسائیکل ٹرین کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں اس پر سوار چار افراد […]