خبرنامہ پنجاب

لاہور ایئرپورٹ:مسافرسے 15 کروڑروپے کی غیرملکی کرنسی برآمد

  • لاہور(آئی این پی)دبئی جانے والےمسافر سے 15 کروڑ روپے کی غیر ملکی کرنسی برآمد، ملزم کو گرفتارکرلیا گیا۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق ذیشان نامی مسافر غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے 15 کروڑ سے زائد کی غیر ملکی کرنسی لاہور سے دبئی لےجانا چاہتا تھا،قانون نافذ والے اداروں نےملزم کو ایئرپورٹ کے ڈیپارچر لاؤنج سے گرفتار کر […]

  • میانوالی:سنٹر ل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

    میانوالی:(آئی این پی)میانوالی میں سزائے موت کے قیدی کو آج صبح پھانسی دے دی گئی۔ جیل حکام کے مطابق سنٹر ل جیل میانوالی میں موجود قتل میں ملوث مجرم کو آج صبح تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم جس کا نام نعمت گل تھا، اس نے1993ء میں رشتے کے تنازعے پر ایک شخص کو […]

  • کرپشن کو بھی دہشت گردی قرار دیا جائے،سراج الحق

    لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ کرپشن کو بھی دہشتگردی قراردیا جائے اورنیب کے پر اور ناخن کاٹنے کی بجائے اسے کرپشن کے خلاف کام کرنے کی اجازت دی جائے۔امیر جماعت اسلامی نے منصورہ میں پریس کانفرنس کی اور کریشن کے خلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کیا ۔ […]

  • بجلی منصوبوں میں شفافیت کی اعلیٰ مثال قائم کی ،شہباز شریف

    لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گیس کی بنیاد پر لگنے والے 3 بجلی منصوبوں میں شفافیت کی اعلیٰ مثال قائم کی گئی ہے ،لوٹ مار کا کلچر کو دفن کر دیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وزیر اعلی ٰ پنجاب نے کہا کہ ایگزم بینک چائنہ نے […]

  • جماعت اسلامی کا کرپشن کیخلاف یکم مارچ سے ملک گیر تحریک کا اعلان

    لاہور:(آئی این پی) جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ کرپشن کی وجہ سے مہنگائی ، بدامنی سے قوم کی جان نہیں چھوڑ رہی۔ جماعت اسلامی کرپشن کے خلاف بھرپور تحریک چلائے گی۔ امیر جماعت اسلامی […]

  • نیب میں 8سال تک انکوائریاں بھگتیں مگر ایک روپے کی کر پشن ثابت نہیں ہوئی:حمزہ شہبا ز

    لاہور( آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیب میں پر ویز مشرف دور میں8سال تک انکوائریاں بھگتیں مگر میرے خاندان پر ایک روپے کی بھی کر پشن ثابت نہیں ہوئی ‘عزت کرسی یا اسٹیج پر بیٹھنے پر نہیں آتی ، مخلوق کو رازی کرنے میں […]