لاہور:(اے پی پی)لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی پارلیمنٹ میں متنازعہ تقریر کے خلاف درخواست مسترد کردی اور قرار دیا کہ عدالتیں پارلیمان کی کارروائی میں مداخلت نہیں کر سکتیں ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے اقبال طور کی درخواست پر سماعت کی جس میں کہا گیا کہ تحریک […]
خبرنامہ پنجاب
لاہور ہائیکورٹ میں خواجہ سعد رفیق کی متنازعہ تقریر کیخلاف درخواست مسترد
-
وفاق حج اور عمرہ کے امور کی خود نگرانی کرے ، پنجاب اسمبلی میں قرار داد پاس
لاہور:(اے پی پی)وفاقی حکومت حج و عمرہ کے امور خود سنبھال لے ، پنجاب اسمبلی نے قرارداد پاس کردی ، پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کے ذریعے لگژری حج کا سلسلہ بھی روک دیا جائے ۔ اسمبلی نے ٹی وی چینلز پر جرائم اور مقدمات کی ڈرامائی تشکیل پر پابندی لگانے کی بھی قرارداد منظور کرلی ۔ […]
-
ثروت اعجاز قادری کے پنجاب میں داخلے پرپابندی عائد
لاہور :(اے پی پی)پاکستان سنی تحریک کے صدر ثروت اعجازقادری کے پنجاب میں داخلے پرپابندی عائد کر دی گئی۔صوبائی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ایک تحریری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سنی تحریک کے صدر ثروت اعجاز قادری کی پنجاب میں موجودگی سے امن وامان خراب ہونے کا اندیشہ ہے ۔جس […]
-
راولپنڈی : بلوچ علیحدگی پسند رہنما سکندر عرف استاد گوارو گرفتار
راولپنڈی: (آئی این پی) حساس ادارے نے انتہائی مطلوب بلوچ علیحدگی پسند رہنما سکندر عرف استاد گوارو کو راولپنڈی کے قریب سے زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کالعدم بلوچستان لبریشن فرنٹ کے اہم کمانڈر کو زخمی حالت میں راولپنڈی کے قریب ایک ضلع سے گرفتار کیا گیا […]
-
راولپنڈی :نوجوان ٹرین تلے آکر زندگی کی بازی ہار گیا
راولپنڈی:(اے پی پی)راولپنڈی میں نوجوان ٹرین تلے آ کر مارا گیا ، مرنے والا بدقسمت نوجوان ریلوے ٹریک کے قریب موبائل فون پر کسی سے بات کر رہا تھا کہ اسی دوران باتیں کرتا ہوا تیز رفتار ٹرین کی زد میں آگیا ، نوجوان کو ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا ۔ […]
-
نیب پر تنقیدی بیان:وزیر اعظم کیخلاف درخواست قابل سماعت قرار
لاہور:(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم نواز شریف کے نیب پر تنقیدی بیان کے خلاف درخواست پر ہائی کورٹ آفس کے اعتراض کو ختم کر کے اسے قابل سماعت قرار دے دیا ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید کے روبرو تحریک انصاف کے رہنما اور لائرز ونگ کے سربراہ گوہر نواز […]