لاہور:(آئی این پی)محکمہ صحت نے سرکاری ہسپتالوں کے پروفیسرز کی ایمرجنسی اور آؤٹ ڈور میں خدمات لینے کا فیصلہ کرلیا ۔ دونوں شعبوں میں پروفیسرز مہینوں چکر نہیں لگاتے ۔ سرکاری ہسپتالوں کی ایمرجنسی اور آؤٹ ڈور میں مریض جونئیر ڈاکٹرز کے رحم و کرم پر ہوتے ہیں ۔ سینئر ڈاکٹرز کی عدم توجہ کی […]
خبرنامہ پنجاب
محکمہ صحت کا ایمرجنسی اور آئوٹ ڈور میں سرکاری پروفیسرز کی خدمات لینے کا فیصلہ
-
قصور میں آئل ٹینکرکے ٹائروں تلے کچل جانے کے باعث خاتون ہلاک
قصور-(اے پی پی )کمسن رکشہ ڈرائیورکی غلطی کیوجہ سے سوداسلف کی خریداری کیلئے مصطفی آباد آنیوالی 46سالہ خاتون آئل ٹینکرکے ٹائروں تلے کچلے جانے کے باعث ہلاک ہوگئی‘ رکشہ ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ بتایا گیاہے کہ نواحی گاؤں دفتوہ کی رہائشی46سالہ اختربی بی سودا سلف کی خریداری کیلئے رکشہ پر سوار ہوکر مصطفےٰ […]
-
امام بارگاہوں پر حملوں میں ملوث آصف چھوٹو گرفتار
ڈی جی خان:(اے پی پی)سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم لشکر جھنگوی کے کمانڈر رضوان عرف آصف چھوٹو کو گرفتار کرلیا ہے۔ آصف چھوٹو کراچی اور اسلام آباد میں امام بارگاہوں پر حملوں میں ملوث تھا۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق آصف چھوٹو کو کوئٹہ جاتے ہوئے ڈی جی خان سے گرفتار کیا […]
-
ایف آئی اے سائبر کرائم یونٹ کی کارروائی ،دو ملزمان گرفتار
کوٹری:(آئی این پی )ایف آئی اے سائبر کرائم یونٹ نے کوٹری میں کارروائی کرکے فیس بک پر رشتے داروں کے نام سے قابل اعتراض مواد شائع کرنے والے دو ملزماں کو گرفتار کر لیا ۔ گرفتار ملزمان میں امجد عالم میمن اور عطا محمد شامل ہیں ۔ملزمان نے اپنے رشتے داروں کے نام سے فیس […]
-
رحیم یار خان اور کشمور میں ٹریفک حادثات، 6 افراد جاں بحق،10زخمی
رحیم یار خان/کشمور (آئی این پی )رحیم یار خان اور کشمور میں ٹریفک حادثات میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 10زخمی ہوگئے ۔رحیم یار خان میں بس اور ٹرالر میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے جبکہ کشمور میں مسافر کوچ سے تصادم میں تین کار سوار جاں بحق ہو […]
-
لاہور : شادی کے پانچ سال بعد غیرت کے نام پر بیوی کا قتل
لاہور:(اے پی پی)لاہور میں ایک شخص نے شادی کے پانچ سال بعد غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کرکے فرار ہو گیا۔ مقتولہ ایک بچے کی ماں تھی۔ لاہور میں غیرت کے نام پر بیوی کے قتل کا واقعہ شفیق آباد کے علاقے مالی پورہ بند روڈ پر پیش آیا۔ پولیس کے مطابق […]