لاہور: (اے پی پی)ایم کیوایم پنجاب کی جانب سے الطاف حسین کی تقریر و تصویر کی نشر واشاعت پر پابندی کے خلاف بھوک ہڑتال اورمظاہروں کے پروگرام ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ کراچی سے جاری ایم کیو ایم کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ قائدایم کیوایم کی تقاریرنشرنہ ہونےپرایم کیوایم نےآج پنجاب کے مختلف […]
خبرنامہ پنجاب
ایم کیوایم کےپنجاب میںبھوک ہڑتال ،مظاہروں کے پروگرام ملتوی
-
ساہیوال جیل میں قتل کے 2 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی
ساہیوال:(اے پی پی)ساہیوال کی سنٹرل جیل میںآج علی الصبح قتل کے 2 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق علی الصبح پہلی پھانسی مجرم فیض کو دی گئی ۔مجرم نے 1992 میں برکت نامی شخص کو قتل کیا تھا۔ جبکہ دوسری پھانسی قتل کے مجرم رمضان کو دی گئی ۔اس نے 2004 […]
-
سرگودھا:بچی سےمبینہ زیادتی کی کوشش،2افراد زیر حراست
سرگودھا(اے پی پی) سرگودھا کی تحصیل کمالیہ میں بچی سےمبینہ زیادتی کی کوشش کی گئی۔پولیس نے شبے میں2 افراد کو حراست میں لے لیاہے۔ پولیس کےمطابق محلہ بھلول والا میں ایک بھٹا مزدور کی 4 سالہ بچی کو نامعلوم ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ اس دوران انہوں نے بچی کو […]
-
راجن پور: دو مختلف ٹریفک حادثات میں 6افراد جاں بحق ، 25 زخمی
راجن پور:(اے پی پی)راجن پور اور رحیم یارخان میں ٹریفک کے 2 مختلف حادثات کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے۔راجن پور میں انڈس ہائی وے پر شاہ والی کےقریب 2 کوچوں اور ایک کار میں تصادم ہوا۔ حادثےمیں پنجاب جانے والی ایک مسافرکوچ الٹ گئی۔ حادثےکاشکاردوسری کوچ کراچی سےڈیرہ اسماعیل خان […]
-
ملتان: نوجوان کی ٹانگ کاٹنے والے 2 ملزم گرفتار، 3 مفرور
ملتان(اے پی پی).ملتان میں نوجوان کی ٹانگ کاٹنے اور فائرنگ کرکے قتل والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ مزید 3 ملزم اب تک نہیں پکڑے گئے ہیںاور گرفتار ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیاہے۔ واقعہ اتوار کو ملتان کےعلاقے بُدھلہ سنت میں پیش آیا۔ جب عمر دراز، اشرف، عرفان اور ان کے دیگر […]
-
ملتان میں موٹرسائیکل رکشوں پر پابندی
ملتان:( اے پی پی )شہر میں ضلعی انتظامیہ نے موٹرسائیکل رکشوں پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ آج سے ملتان کی سڑکوں پر کوئی موٹرسائیکل رکشہ نہیں چل سکے گا۔ ضلعی انتظامیہ نے حادثات میں اضافہ اورٹریفک جام کو اس پابندی کی وجہ قراردیتےہوئے بتایا کہ موٹرسائیکل رکشوں کے ورکشاپ بھی سیل کرنے کی تیاریاں […]