لاہور( اے پی پی )وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے شیخوپورہ اور مریدکے میں پتنگ بازی کے واقعات کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل ایس پی شیخوپورہ جواد طارق کو او ایس ڈی بنانے کا حکم دیدیا ہے ۔فیروز والا کی آبادی مصطفیٰ آباد میں10 سالہ بچہ ابرار پتنگ پکڑتے ہوئے چھت سے گر […]
خبرنامہ پنجاب
شہباز شریف نے پتنگ بازی کے واقعات کانوٹس لے لیا
-
تاریخی مقامات کا تحفظ: پنجاب حکومت کی یونیسکو کو بریفنگ
لاہور(اے پی پی)پنجاب حکومت نے یونیسکو کوتاریخی مقامات کے تحفظ کی یقین دہانی کرادی ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ اورنج لائن ٹرین منصوبے سے کوئی تاریخی مقام متاثر نہیں ہوگا۔پنجاب حکومت کی جانب سے اورنج لائن ٹرین منصوبے پر یونیسکو کے وفد کو لاہور میں بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں اٹارنی جنرل آف پاکستان […]
-
پشاور کو بس منصوبے کیلئے جگہ نہیں دے سکتے :سعد رفیق
لاہور: (اے پی پی)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق عمران خان پر برس پڑے ، کہتے ہیں کپتان کے کان میں جو کوئی بھی کھسر پھسر کرتا ہے وہی مطالبہ کر دیتے ہیں ۔ کہتے ہیں پشاور کو بس کے لئے جگہ نہیں دے سکتے ، ریلوے ٹریک ڈبل کرکے طورخم تک جانا ہے ۔ […]
-
فیروزوالہ :پتنگ بازی نے دس سالہ بچے کی جان لے لی
فیروز والہ :(اے پی پی)فیروز والہ میں پتنگ بازی نے دس سالہ بچے کی جان لے لی ، ایک زخمی ہوگیا ، حکومتی پابندی کے باوجود پتنگ بازی روکی نہ جاسکی ۔ فیروزوالہ میں حکومتی پابندی کے باوجود پتنگ بازی جاری ہے ۔ فیروزوالہ میں حکومت کی پابندی کے باوجود پتنگ بازی کا سلسلہ جاری […]
-
حکومت عبادت سمجھ کرعوام کی خدمت کر رہی ہے، شہبازشریف
لاہور(اے پی پی) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت عبادت سمجھ کرعوام کی بے لوث خدمت کر رہی ہے،یہ مشن جاری رکھیں گے ۔مسلم لیگ ن کےکارکنوں کے وفد نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات کی ،اس موقع پر شہباز شریف کاکہنا تھا کہ حکومت کی ٹھوس معاشی پالیسیوں کے […]
-
لیہ:بھاگل نہر میں 100فٹ چوڑا شگاف ،فصلیں زیرآب
لیہ(اے پی پی)لیہ میں پیر جگی کے قریب بھاگل نہر میں 100 فٹ چوڑا شگاف پڑگیا،شگاف پڑنے سے 200 ایکٹر سے زائد فصلیں زیرآب آگئیں۔ سب ڈویژنل آفیسر انہار کی سربراہی میں عملہ نے موقع پر پہنچ کر شگاف کو پرُ کرنے کی کوشش شروع کردی ہےجبکہ نہر کو بھی بند کردیا گیا،نہر میں شگاف […]