راولپنڈی:(اے پی پی) وزارت داخلہ نے پنجاب حکومت، صوبائی پولیس آفیسرلاہور، چیئرمین پی ٹی اے اورچیئرمین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو تحریری مراسلہ ارسال کرتے ہوئے باور کرایا ہے کہ موبائل فون کنکشنز کی غیرقانونی ایکٹیویشن سنجیدہ مسئلہ ہے جس کو سختی سے روکا جانا اشد ضروری ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ میں قائم نیشنل […]
خبرنامہ پنجاب
موبائل کنکشنزکی غیرقانونی ایکٹیویشن سختی سے روکنے کی ہدایت
-
ملتان میں 3 افراد نے نوجوان کی ٹانگ کاٹ ڈالی
ملتان(آئی این پی )ملتان میں چوری کے مقدمہ میں نامزد کرنے پر تین ملزمان نے ایک نوجوان کی ٹانگ کاٹ دی۔ پولیس کے مطابق نشترہسپتال ملتان میں زیر علاج محمد عابد بدھلا سنت کا رہائشی تھا جس نے بتایا کہ اس نے چھ ماہ قبل اپنے گھر میں چوری کرنے پر تھانے میں درخواست دی […]
-
لاہور: رنگ روڈ پر لندن پلٹ شہری لٹ گیا
لاہور(آئی این پی)لاہور رنگ روڈ پر لندن سے آنے والے ایک شخص کو لوٹ لیا گیا۔ پولیس وردیوں میں ملبوس ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر 7 لاکھ روپے مالیت کی پاکستانی و غیر ملکی کرنسی چھینی اور فرار ہو گئے۔ ڈسکہ کے رہائشی ظہیر صدیق لندن سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 758 […]
-
ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی
لاہور:(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل اشتیاق چوہدری ایڈووکیٹ کی جانب موقف اختیار کیا گیا کہ ادویہ ساز کمپنیوں نے کینسر […]
-
لاہور: مسلم لیگ ق پنجاب کی تمام تنظیمیں تحلیل، تنظیم نو کیلئے کمیٹیاں قائم
لاہور:(آئی این پی)چودھری پرویز الہیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں بالائی پنجاب میں تنظیم نو کے لئے بشارت راجہ، چودھری ظہیر الدین، عامر سلطان چیمہ وسطی پنجاب کیلئے کامل علی آغا، میاں منیر، ڈاکٹر عظیم لکھوی اور باؤرضوان جبکہ جنوبی پنجاب کے لئے احمد یار ہراج، طارق بشیر چیمہ اور محمد خان لغاری پر مشتمل […]
-
اسلام آباد کے نواح میـں24ہزار سال پرانے غار
اسلام آباد:(آئی این پی)شاہ اللہ دتہ اسلام آباد کے جنوب مغرب میں واقع گاؤں ہےجو تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔مقامی لوگ کہتے ہیں کہ سات سو سال پہلے شاہ اللہ دتہ نام کے بزرگ نے اس گاؤں کو بسایا۔ ان کا مزار بھی اسی گاؤں میں واقع ہے۔ مارگلہ کے دامن میں بسے اس گاؤں […]