لودھراں:(اے پی پی)لودھراں میں مال بردار ٹرین کی سات بوگیاں اور انجن پٹری سے اترگئے، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریلوے حکام کے مطابق مال بردار ٹرین کو حادثہ لودھراں میں قطب پور ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا ۔ بریک فیل ہونے کی وجہ سے ٹرین ڈرائیور سے بے قابو ہوئی […]
خبرنامہ پنجاب
لودھراں: مال بردار ٹرین کی 7 بوگیاں اور انجن پٹری سے اترگئے
-
لاہورمیں پنجاب بھرکی خواتین ججزکی کانفرنس
لاہور:(اے پی پی)چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس اعجاز الاحسن کاکہنا ہے کہ خواتین کو سماجی،معاشی،فکری اور دیگرشعبوں میں آگےآناہوگا،خواتین ججوں کو ایسا ماحول فراہم کیاجائےگا کہ وہ بلا خوف و خطر فیصلےکرسکیں۔لاہور ہائیکورٹ کےچیف جسٹس اعجازالاحسن نےپنجاب بھرکی خواتین ججزکی کانفرنس کےافتتاحی سیشن سےخطاب کیا،ان کاکہناتھاکہ معاشرے کی ترقی میں خواتین کا کردار کسی سے پوشیدہ […]
-
لاہور میں جوتے بنانے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی ،4زخمی
لاہور :(اے پی پی)لاہور کے علاقےراوی روڈ میں جفت سازفیکٹری میں آگ بھڑک اُٹھی،آتش زدگی کےباعث لاکھوں روپےمالیت کاکیمیکل اورپلاسٹک کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا،اس دوران چھت گرنےسےامدادی کاموں میں مصروف4ریسکیو اہلکار زخمی ہوگئے۔راوی روڈ پرٹمبر مارکیٹ کے نزدیک جوتےبنانےوالی فیکٹری میں آگ صبح ساڑھے6 بجے لگی،عینی شاہدین کےمطابق ریسکیو ٹیمیں تاخیر سے […]
-
مظفرگڑھ میں13سال کی لڑکی دارلامان سے فرار
مظفرگڑھ:(اے پی پی)مظفرگڑھ میں13سال کی لڑکی دارلامان سے فرار ہوگئی ۔دارالامان کی انتظامیہ نے کارروائی کے لیے پولیس کو درخواست دیدی ہے۔پولیس کے مطابق دوآبہ کی 13سال لڑکی ناراض ہوکرگھر سے فرار ہوگئی تھی ،پولیس نے رابعہ کو تحویل میں لیکردارالامان داخل کرایا ،آج لڑکی کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیامگر عدالت نے لڑکی […]
-
خوشاب: آسمانی بجلی گرنے سے 4بچوں سمیت7افراد جاں بحق،9زخمی
خوشاب(اے پی پی)خوشاب میں آسمانی بجلی گرنے سے 7 افراد جاں بحق اور نو زخمی ہوگئے،ہلاک اور زخمی افراد میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔خوشاب میں آج صبح دو گھرانوں پر قیامت ٹوٹ پڑی ،پرانا چوک کے علاقے میں صبح سویرے گھر پر آسمانی بجلی گر گئی ، جس سے مکان گر گیا اور ملبے […]
-
بہاول پور:پولیس نےکم عمر لڑکا اور لڑکی کی شادی نہ ہونےدی
بہاول پور :(اے پی پی)بہاول پور میں کم عمر لڑکا لڑکی کی شادی کرانے کی کوشش پولیس نےناکام بنادی جبکہ دولہادلہن کے والد اور نکاح خواں کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق مہاجر کالونی میں کم عمر لڑکا اور لڑکی کی شادی ہونےوالی تھی۔ اطلاع پر ملنے پر پولیس نے چھاپا ماردیا۔ اس دوران لڑکے […]