لاہور:(اے پی پی) اینٹی کرپشن پنجاب نے صوبے میں احتساب کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا، 2002 ءسے بند کیسز دوبارہ کھولے جائیں گے، زیر التواء مقدمات جلد نمٹانے کے لئے تیاریاں شروع کردی گئیں۔ پنجاب میں احتساب کا عمل تیز ہو اور صحیح ہو،یہ جذبہ لئے محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب ہوئی متحرک […]
خبرنامہ پنجاب
اینٹی کرپشن پنجاب کا احتساب کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ
-
ساہیوال :قتل کے2مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری
ساہیوال:(اے پی پی)سینٹرل جیل ساہیوال میں تہرے قتل کے دو مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے گئے،مجرمان غلام مصطفی اور فیض عرف فیضی کو تئیس فروری کی صبح تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔ساہیوال سنٹرل جیل انتظامیہ کو قتل کے دو مجرمان غلام مصطفی اور فیض عرف فیضی کے ڈیتھ وارنٹ موصول ہو گئے […]
-
لاہور ، عائشہ ممتاز کا ہوٹل پر چھاپا،ناقص صفائی پر کچن سیل
لاہور:(آئی این پی).پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور میں ڈیوس روڈ پرہوٹل میں چھاپامار کرناقص صفائی اور مضر صحت خوراک کے استعمال پر کچن کو سیل کر دیا ۔ڈائریکٹر آپریشنز عائشہ ممتاز کی قیادت میں فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ڈیوس روڈ پر ہوٹل کے کچن کا معائنہ کیا تو وہاں خراب اور جلے کیک ملے […]
-
سرگودھا : پولیس حراست میں ملزم تشدد سے جاں بحق،ورثاء کا احتجاج
سرگودھا(آئی این پی).سرگودھا میں پولیس حراست کے دوران مبینہ طور پر ڈکیتی کا ملزم تشدد سے جاں بحق ہوگیا ورثاء نے پولیس کیخلاف ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال کے سامنے لاش کے ہمراہ احتجاج کیا۔نواحی گاؤں دولت پور کے رہائشی 45سالہ شہباز احمد کو کوٹ مومن پولیس نے ڈکیتی کے الزم میں 15روز قبل گرفتار […]
-
پاکستان کی سرزمین کو کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے:رانا ثناء اللہ
لاہور(آئی این پی) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرزمین کو کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے ،پاکستان پٹھان کوٹ معاملے پر سنجیدہ ہے اور پٹھان کوٹ حملے کا مقدمہ بھارت کی جانب سے دی جانے والی ابتدائی رپورٹ پر درج کیا گیا ہے،باچا خان یونیورسٹی […]
-
گریٹر اقبال پراجیکٹ تاریخی اعتبار سے منفرد منصوبہ ہو گا ،شہبازشریف
لاہور: (آئی این پی)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گریٹر اقبال پراجیکٹ تاریخی اعتبار سے منفرد اور اپنی نوعیت کا بہترین منصوبہ ہے،اس میں ہسٹری میوزیم بھی شامل ہو گا۔ایوان وزیر اعلیٰ میں ہونے والے اجلاس میں وزیر اعلی شہباز شریف کا کہنا تھا کہ تحریک پاکستان کی اہمیت کو اجاگر کرنے […]