لاہور(ملت آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ احمد پور شرقیہ کی تحقیقات کی درخواست پر وفاقی اور پنجاب حکومت کو جواب جمع کرانے کیلئے نوٹس جاری کر دیئے گئے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے مقامی شہری کی درخواست پر سماعت کی، جس میں کہا گیا کہ احمد پور شرقیہ میں ہونے والے […]
خبرنامہ پنجاب
لاہور ہائیکورٹ کا سانحہ احمد پور شرقیہ پر حکومت کو نوٹس
-
جمشید دستی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
سرگودھا(ملت آن لائن) انسداددہشت گردی سرگودھا کی خصوصی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں گرفتار رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی ضمانت منظور کرکے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ مقدمے کی سماعت 13جولائی تک ملتوی کردی گئی ۔ رکن قومی اسمبلی کیخلاف تھانہ سول لائن مظفرگڑھ میں درج مقدمے کی سماعت […]
-
لاہور،اداکارہ سوہا علی کا پروڈیوسر پر جنسی زیادتی کا الزام
لاہور(ملت آن لائن) اداکارہ سوہا علی نے پروڈیوسر ارشد چوہدری کے خلاف جنسی زیادتی کی درخواست جمع کرائی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اداکارہ سوہا علی نے سی سی پی او لاہور کے دفتر میں ایک درخواست جمع کرا ئی ہے جس میں انہوں نے الزام عائد کیا کہ پروڈیوسرارشد چوہدری مجھے زیادتی کا نشانہ […]
-
لاہورمیں غیرت کے نام پربھائی کے ہاتھوں بہن قتل
لاہور (ملت آن لائن)ہنجروال کے علاقے میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو اینٹوں کے وارکرکے قتل کردیا۔ لاہور کے علاقے ہنجروال میں شرافت مسیح نامی شخص نے غیرت کے نام پر30 سالہ بہن فرزانہ کو اینٹے مارمار کر قتل کردیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر فوری طور پر پولیس جائے وقوعہ پہنچی، […]
-
پنجاب، بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے 16 افراد جاں بحق
لاہور(ملت آن لائن)پنجاب کے مختلف اضلاع میں عید کے دوسرے اور تیسرے روز موسلادھار بارش کے باعث چھتیں، آسمانی بجلی گرنے اور کرنٹ لگنے سے بچی سمیت 16 افراد جاں بحق جبکہ 17زخمی ہوگئے جبکہ ملک کے مختلف حصوں میں نہاتے ہوئے13 افراد اپنی جانیں گنوا بیٹھے۔ گزشتہ روز لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع […]
-
حافظ آباد میں لوئر چناب نہر کے پل کا درمیانی حصہ ٹوٹ گیا
حافظ آباد(ملت آن لائن)حافظ آباد میں ہیڈ ساگر کے مقام پر لوئر چناب نہر کے پل کا درمیانی حصہ ٹوٹ گیا، بارشوں اور ہیوی ٹریفک کے باعث پل گرنے کا خدشہ بڑھ گیا۔ محکمہ انہار نے مرمت کے بجائے پل پر پتھر رکھ دیئے۔ دریائے چناب سے نکلنے والی چار نہروں کے سنگم ہیڈ ساگر […]