ننکانہ صاحب:(اے پی پی) :ننکانہ صاحب میں مانانوالہ روڈ پر چند روز قبل ٹریفک حادثے کا شکار ہونیوالے مزید دو زخمی توڑ گئے۔حادثے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد اکیس تک پہنچ گئی ہے۔ننکانہ صاحب میں دس فروری کو مانانوالہ روڈ پر ایل پی جی ٹینکر،کار اور رکشے میں تصادم ہوگیا تھا،جس کے بعد ٹینکر کو […]
خبرنامہ پنجاب
ننکانہ صاحب ٹریفک حادثہ، مزید2زخمی دم توڑ گئے
-
فیصل آباد: طالب علم قتل کیس، عدالت نے گواہ منحرف ہونے پر ایس ایچ او بری کر دیا
فیصل آباد :(اے پی پی)فیصل آباد میں کھلونا پستول سے سیلفی بنانے والے طالب علم کو قتل کر نے والے ایس ایچ او کو عدالت نے گواہ منحرف ہونے پر بری کر دیا ، 23 جون 2015 کو مدینہ ٹاون کے علاقے میں فائرنگ کا واقع پیش آیا تھا ۔ 18 سالہ فرحان اپنے دوستوں […]
-
فیصل آباد: منچلوں نے پتنگوں کے ساتھ حکومتی پابندی ہوا میں اڑا دی
فیصل آباد: (اے پی پی)فیصل آباد میں منچلوں نے پتنگوں کے ساتھ حکومتی پابندی ہوا میں اڑا دی ، کائیٹ ایسوسی ایشن کی کال پر شہر میں بسنت منائی جا رہی ہے ، انتظامیہ بے بس ہو کر رہ گئی ۔ فیصل آباد میں کائیٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کی کال پر منچلوں نے حکومتی پابندی […]
-
سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کو 9 برس بیت گئے ، ملزموں کو سزا نہ مل سکی
لاہور:(اے پی پی)سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کو نو برس بیت گئے مگر بھارت سرکار گواہوں اور ٹھوس ثبوتوں کے باوجود ذمہ داروں کو سزا دینے میں ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے ۔ مرکزی ملزم آسیم آنند ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے ۔ سابق بھارتی وزیر داخلہ سشیل کمار شندے نے انتہاپسند ہندو […]
-
ماناوالا ٹینکر حادثہ، زخمی خاتون دم توڑ گئی،ہلاکتیں18ہو گئیں
مانا والا:(آئی این پی )مانا والا کے قریب ٹینکر حادثے میں مزید ایک زخمی خاتون الائیڈ اسپتال فیصل آباد میں دم توڑ گئی۔ جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 18ہوگئی۔مانا والا کے علاقے کوٹ وار میں ہونے والے المناک حادثے میں جھلس کر زخمی ہونے والے چودہ زخمیوں کو الائیڈ اسپتال فیصل آباد منتقل کیا […]
-
پٹھان کوٹ حملے کا مقدمہ گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی پولیس نے درج کرلیا
گوجرانوالہ (آئی این پی )گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی پولیس نے بھارت کی پٹھان کوٹ ائربیس پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا ،مقدمہ نامعلوم دہشتگردوں کے خلاف درج کیا گیا ، قتل ،مقدمے میں اقدام قتل اوردہشت گردی کی دفعات شامل تھیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق پٹھان کوٹ حملے کامقدمہ ڈپٹی سیکرٹری وزارت داخلہ […]