لاہور:(اے پی پی)کھانےپکانےکےبین الاقوامی مقابلوں کی فاتح پاکستانی شیف ٹیم ترکی سے وطن واپس پہنچ گئی۔ پاکستانی شیف ٹیم نےایونٹ میں15طلائی،13چاندی اور ایککانسی کاتمغاجیتا۔ترکی میں انواع و اقسام کے کھانے پکانے کے بین الاقوامی مقابلے تین روز تک جاری رہے جن میں چالیس ممالک نے حصہ لیا۔ پاکستان کی جانب سے 12 رکنی ٹیم اس […]
خبرنامہ پنجاب
بین الاقوامی مقابلوں کی فاتح پاکستانی شیف ٹیم کی ترکی سے وطن واپسی
-
لاہور میں جمعہ سے شروع ہونیوالے 3روزہ لاہور لٹریری فیسٹیول کے پہلے دن کا پروگرام منسوخ
فیسٹیول کا آغاز ہفتہ 20فروری سے کیا جائے گا ،3دن پر مشتمل پروگرام اب صرف دو روز جاری رہے گا لاہور (آئی این پی) لاہور میں آج ( جمعہ )18فروری سے شروع ہونے والے 3روزہ لاہور لٹریری فیسٹیول کے پہلے دن کا پروگرام منسوخ کردیا گیا ، اب اس فیسٹیول کا آغاز ہفتہ 20فروری سے […]
-
پنجاب حکومت نے اورنج ٹرین کے دفاع کیلئے شاہد حامد کی خدمات حاصل کرلیں
شاہد حامد کوایل ڈی اے نے وکیل کرلیا‘منصوبے پر حکم امتناعی ختم کروانے ‘دائر درخواستوں پر جلد فیصلہ کروانے کا ٹاسک لاہور (آئی این پی) پنجاب حکومت نے ہائیکورٹ میں اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے خلاف دائر درخواستوں کے دفاع کیلئے سابق گورنر شاہد حامد کی خدمات حاصل کرلیں، خواجہ حارث ایڈووکیٹ کے انکار […]
-
لاہور، اقبال ٹائون ناکے پر فائرنگ، دو پولیس اہلکار جاں بحق
لاہور: اقبال ٹائون ناکے پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے. فائرنگ کا واقعہ لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن نیلم بلاک کے قریب 3 نمبر اسٹاپ پر پیش آیا جہاں نامعلوم موٹر سائیکل سوار پولیس ناکے پر کھڑے اہلکاروں پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں ناکے پر […]
-
پنجاب اسمبلی میں وزیر اعظم کے بیان واپس لینے کے حوالے سے قرار داد
لاہور:(آئی این پی)پنجاب اسمبلی میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے نیب بارے بیان کے خلاف اپوزیشن نے قرار دار جمع کرا دی ہے ، قرار داد میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا قومی احتساب کے ادارے نیب بارے فوری طور پر واپس لیا جائے ۔ اگر وزیر […]
-
انفراسٹرکچر کے شعبے میں نمایاں ترقی آئی:شہباز شریف
لاہور (آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ انفراسٹرکچر کے شعبے میں نمایاں ترقی آئی،تعلیم، صحت اور امن کیلئے انقلابی اصلاحات کی ہیں،آئی ٹی سے استفادہ کر کے حکومتی اداروں کی کارکردگی کو مانیٹر کیا جا رہا ہے۔بدھ کو وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے میکنزی کے ایم ڈی ڈومنیک بارٹن […]