لاہور (آئی این پی)لاہور کے علاقے چوبرجی کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے پولیو ورکر کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا،زخمی کو میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو پولیو مہم کے دوران عمر خان نامی پولیو ورکر چوبرجی کے علاقے میں قطرے پلا رہا تھا کہ نامعلوم موٹرسائیکل سوار آیا اور عمرخان […]
خبرنامہ پنجاب
لاہور ، نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ ، پولیو ورکر زخمی
-
سیالکوٹ میں اسکول کی چھت گرگئی
سیالکوٹ:(اے پی پی)پسرور میں خستہ حالی کے باعث اسکول کی چھت گرگئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔سیالکوٹ کی تحصیل پسرور کے علاقے بڈیانہ کے نواحی گاؤں کوٹ ڈینا میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کی عمارت خستہ حالی کا شکار ہونے کے باعث کلاس روم کی چھت گر گئی،اسکول کی بچیاں دھوپ میں بیٹھ کر […]
-
اسلام آباد: نامعلوم شخص کی لاش برآمد
اسلام آباد:(اے پی پی)اسلام آباد میں سہالہ کے علاقے سے پولیس کو ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے گولی مار کر قتل کیا گیا ہے ۔ پولیس حکام کے مطابق تھانہ سہالہ کے علاقے سہالہ پل کے نیچے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، جسے نامعلوم افراد نے گولی مار کر قتل […]
-
وزیر اعظم کسی بھی ادارے کیخلاف انتقامی کارروائی کیخلاف ہیں :رانا ثنا اللہ
لاہور:(اے پی پی)صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کسی بھی ادارے کیخلاف انتقامی کارروائی کے سخت خلاف ہیں ، نیب پر ان کی تنقید کا مطلب یہ نہیں کہ وہ اس ادارے کے خلاف ہیں ، رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ اگر ملکی […]
-
لاہور :دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، کالعدم تنظیم کے سات دہشگرد ہلاک
لاہور:(اے پی پی) شیخوپورہ میں شرقپور کے قریب حساس اداروں کی کارروائی میں سات دہشت گرد مارے گئے ۔ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سے تھا ، وہ لاہور اور شیخوپورہ دہشت گردی کی منصوبہ بندی کررہے تھے ، اب کوئی دہشت گرد سہولت کار بچ نہ پائے گا ، قانون نافذ کرنے والے […]
-
ملتان: لیگی ایم پی اے کے رشتہ دار کا ٹریفک وارڈن پر تشدد، مقدمہ درج
ملتان: (اے پی پی)نشتر اسپتال کے قریب ٹریفک وارڈن نے فیصل نامی نوجوان کو گاڑی غلط جگہ پر پارکنگ سے روکا۔ نوجوان نے اپنے آپ کو لیگی ایم پی اے شہزاد مقبول بھٹہ کا بھانجا بتایا اور ٹریفک وارڈن کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے وائرلس سیٹ بھی توڑ دیا۔ جس پر پولیس نے کاروائی […]