لاہور:(اے پی پی)تھانہ ریس کورس کی حدود میں موٹر سائیکل پر سوار دو ڈاکوؤں نے ایک نجی چینل کے ملازم کو لوٹ لیا ۔ پولیس کے مطابق مبشر نامی شخص موٹر سائیکل پر اپنے گھر جا رہا تھا کہ تھانہ ریس کورس کے قریب موٹر سائیکل سوار 2 ڈاکوؤں نے اسے روک لیا اور گن […]
خبرنامہ پنجاب
لاہور :ڈاکوؤں نے نجی چینل کے ملازم کو لوٹ لیا
-
راولپنڈی: جعلی افسر بن کر رقم طلب کرنیوالے 2 افراد گرفتار
راولپنڈی:(اے پی پی)نیب نے جعلی افسر بن کر رقم طلب کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کر لیا ۔ نیب راولپنڈی کے مطابق خود کو نیب افسران ظاہر کرتے ہوئے جواد احمد خان اور علی جعفر نقوی نے ایک سرکاری ٹھیکیدار سے انکوائری ختم کروانے کے نام پر 3 کروڑ روپے کی رقم طلب کی […]
-
نوجوان پائلٹس کی تربیت کے لئے لاہور میں ایئر شو
لاہور:(اے پی پی) .ہوابازی کے حوالے سے نوجوانوں میں آگاہی پیدا کرنے اور انہیں تربیت فراہم کرنے کے لئے لاہور میں ائیر شو منعقد کیا گیا۔ پائلٹس ہوا میں اپنی مہارت بکھیرتے اور شائقین زمین پر کھڑے محظوظ ہوتے رہے۔نوجوان طلبہ و طالبات کو تربیت فراہم کرنے کے لئے سول ایوی ایشن کی جانب سے […]
-
شیخوپورہ:شرقپورروڈ پرپولیس مقابلہ،7دہشتگردہلاک
شیخوپورہ.:(اے پی پی)شرقپور روڈ پر پولیس مقابلے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کا 12 رکنی گروہ موٹر سائیکلوں پرشرقپورجارہاتھا۔سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان اور لشکرجھنگوی سےہے، 5 دہشت گرد رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے […]
-
لاہور آ کر یوں لگا جیسے اپنے گھر میں ہوں ، میئر استنبول
لاہور:(اے پی پی) استنبول کے میئر ڈاکٹر قادر توپباش نے لاہورمیں بھرپور اورمصروف دن گزارا، لاہوری نان چنے ،حلوہ پوری اور لسی کا لطف اٹھایا اوربے اختیار کہہ اٹھے، یوں لگتا ہے اپنے گھر میں ہوں۔لاہورکے مقامی ہوٹل میں اے ٹیکسی سروس کی تعارفی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں میئراستنبول قادرتوپباش اور وزیر […]
-
پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن ارکان کے درمیان اورنج ٹرین پر تلخ کلامی
لاہور: (اے پی پی)پنجاب اسمبلی میں حکومت اوراپوزیشن ارکان آمنے سامنے آگئے ، کچھ اورنج ٹرین کے خلاف احتجاج تو کچھ رانا ثناء اللہ کے غیر پارلیمانی الفاظ جلتی پر تیل کا کام کر گئے ، اپوزیشن لیڈر بھی پیچھے نہ رہے ، اپوزیشن نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں ، کچھ تذکرہ آلو کا […]