لاہور( آئی این پی) جمعیت علما پاکستان کے مرکزی صدر پیر اعجاز احمد ہاشمی نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے پرمیڈیسن کمپنیوں کی من مانی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی دلچسپی عوام سے متعلقہ مسائل سے نہیں کمشن بنانے اور سریا سیمنٹ والے منصوبوں میں ہے۔ میڈیا سیل کی طرف سے […]
خبرنامہ پنجاب
پیر اعجاز ہاشمی کا ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار تشویش
-
پنجاب اسمبلی ‘ رانا ثنااللہ خان کے اجلاس میں شریک نہ ہونے پر اپوزیشن کا احتجاج
لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ خان کے اسمبلی اجلاس میں شریک نہ ہونے پر اپوزیشن ارکان کا شدید احتجاج ، ایوان گو جانبدار سپیکر گو کے نعروں سے گونجتا رہا‘سپیکر نے اپوزیشن اراکین کے مائیک بند کرادےئے‘ اپوزیشن ارکان نے سپیکر ڈائس کا گھیرا کرلیا اور ایجنڈے کی کاپیاں بھی پھاڑ […]
-
محکمہ صحت کا راولپنڈی میں 18 ڈسپنسریاں بند کرنے کا فیصلہ
راولپنڈی: (اے پی پی) محکمہ صحت پنجاب نے راولپنڈی کے عوام سے صحت کی بنیادی سہولیات چھیننے کا بھی فیصلہ کرلیا ۔ ضلعی حکام کوشہر میں قائم 18 ڈسپنسریاں بند کرنے کی ہدایت کر دی گئی ۔ مریضوں کا سارا بوجھ اب راولپنڈی کے تین سرکاری ہسپتالوں پر منتقل ہو جائے گا جہاں پہلے ہی […]
-
حساس اداروں ،پولیس کے مشترکہ آپریشن میں 21افراد کو حراست میں لے لیا گیا‘ ذرائع
لاہور(آئی این پی)حساس اداروں اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں مختلف مقامات سے 21افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔ انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ سرچ آپریشن کے دوران کچھ افراد کو کالعدم تنظیموں سے روابط کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے جن سے نامعلوم مقام پر […]
-
گوجرانوالہ : شناختی کارڈ بنوانےآئی خاتون دل کا دورہ پڑنے سےہلاک
گوجرانوالہ.:(آئی این پی)گوجرانوالہ میں شناختی کارڈ کے حصول کے لئے نادراآفس آنے والی خاتون کوموت مل گئی،اہلخانہ نے الزام عائد کیا ہےکہ سیکورٹی گارڈ کے دھکےسےزمین پر گرنے سے خاتون کی موت واقع ہوئی ہے، جبکہ ڈاکٹرزکے مطابق موت دل کا دورہ پڑنے سےہوئی ۔نوشہرہ روڈ کی رہائشی پچپن سالہ خاتون رسولاں بی بی اپنے […]
-
فیصل آباد:فائرنگ،پیشی پرآیا ایک شخص جاں بحق
فیصل آباد(آئی این پی) :فیصل آباد کی مقامی عدالت میں مخالفین کی فائرنگ سے پیشی پر آیا ایک شخص جاں بحق ہوگیا،ملزمان احاطہ عدالت میں فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ کی مقامی عدالت میں آکر تین نامعلوم افراد نے فائرنگ شروع کردی۔جس سے پیشی پر آیا نواحی علاقے کا چالیس سالہ […]