لاہور:(اے پی پی) علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر تعینات امیگریشن سے جعلی سفری دستاویزات پر دبئی جانے والے دو مسافروں کو حراست میں لیا گیا ہے۔لاہورکے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرتعینات امیگریشن حکام نے نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے دبئی جانے والے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر گرفتارکرلیا ہے۔امیگریشن حکام کا […]
خبرنامہ پنجاب
لاہورایئرپورٹ سے جعلی ویزہ پردبئی جانے والے 2 مسافر گرفتار
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،لاہور سے 4انسانی ا سمگلر گرفتار
لاہور :(اے پی پی)ایف آئی اے کے انسداد انسانی سمگلنگ سیل لاہور نے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے 4انسانی اسمگلر گرفتار کرلیے ہیں۔ ایف آئی اے کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ گرفتار افراد کا تعلق شیخوپورہ،لاہورا ور اسلام آباد سے ہے۔ گرفتار انسانی اسمگلرز میں فرحان ، خوشنود،صفدر اور سرور […]
-
تاندلیانوالہ :تحصیل کچہری میں مخالفین کی فائرنگ سے مخالف جاں بحق
تاندلیانوالہ:(اے پی پی) تاندلیانوالہ تحصیل کچہری میں مخالفین کی فائرنگ سے پیشی پر آیا شخص جاں بحق ، ملزم فرار ۔ تاندلیانوالہ کے نواحی علاقے چک نمبر 451 گ ب روپڑیاں کا رہائشی 40 سالہ منشاء کی بلوچ برادری سے قتل کی دشمنی چلی آ رہی تھی جبکہ منشاء آج تحصیل کچہری میں پیشی پر […]
-
نارووال میڈیکل کالج ، این او سی نہ دینے پر وفاق اور صوبائی حکومت سے جواب طلب
لاہور:(اے پی پی)لاہور ہائیکورٹ میں نارووال میں میڈیکل کالج کے لیے این او سی جاری نہ کرنے کےخلاف دائر درخواست پر وفاقی اور صوبائی حکومت سے 2 مارچ کو جواب طلب کرلیا ۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس عائشہ اے ملک نے کیس کی سماعت کی ۔ عدالت کے روبرو تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق […]
-
صوبائی وزیر تعلیم کا بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ
ملتان:(اے پی پی)صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود سیکیورٹی کا جائزہ لینے کے لیئے اچانک ملتان کی بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی پہنچ گئے۔ اس موقع پر صوبائی وزیر نے مختلف طلباء اور طالبات کے ہاسٹلز کا دورہ کیا اور سیکیورٹی کا جائزہ لیا۔ صوبائی وزیر نے فوری طور پر یونیورسٹی کی سیکورٹی مزید سخت کرنے اور یونیورسٹی […]
-
رحیم یار خان میں عدالت کے حکم پر بھٹے پر چھاپا ، 6 مزدور بازیاب
رحیم یار خان:(اے پی پی)رحیم یار خان میں عدالت کے حکم پر ایک بھٹے پر چھاپا مار کر جبری مشقت کے لیے یرغمال بنائے گئے چھ مزدوروں کو بازیاب کرالیا گیا – پولیس ذرائع کے مطابق صدر پولیس صادق آباد نے عدالت کے حکم پر کارروائی کرتے ہوئے محمد پور لمہ روڈ پر واقع ایک […]