لاہور:(اے پی پی)لاہور یکی گیٹ کے علاقہ میں پولیس نے پتنگوں کے کارخانے پر چھاپہ مارکر6 افراد گرفتار کر لیا۔ گرفتار افراد کے قبضے سے 1500سے زائد پتنگیں برآمد کر لیں گئیں۔پولیس کے مطابق اطلاع ملنے پر پولیس نے یکی گیٹ میں واقع پتنگ بنانے کے ایک کارخانے پر چھاپہ مارا، وہاں موجود 6افراد کو […]
خبرنامہ پنجاب
لاہور: پولیس کا پتنگوں کے کارخانے پر چھاپہ مار، 6 افراد گرفتار
-
سابق حکمرانوں کی پالیسیوں سے ملک اندھیروں میں ڈوبتا چلا گیا :شہباز شریف
لاہور……. وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے عہدیداروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ملک کو مسائل کے گرداب سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے وعدے کی تکمیل کی جانب بڑھ رہی ہے اور ملک کو اندھیروں سے نکال کر روشنیوں میں لانے کیلئے ہر ممکن وسائل […]
-
لاہور:بھٹہ مزدور یونین کاپریس کلب کے سامنے احتجاج
لاہور:(اے پی پی ) پاکستان بھٹہ مزدور یونین کی جانب سے لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے،مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ بھٹہ مزدور آرڈیننس پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ لاہور پریس کلب کے باہر بھٹہ مزدوروں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی کی ۔مظاہرین کا کہنا […]
-
فیصل آباد پولیس کا کارنامہ ، چوری کے مقدمے میں 4 سالہ بچی نامزد
فیصل آباد:(اے پی پی ) پولیس نے چوری اور تشدد کے مقدمے میں 4سال کی بچی نامزد کردیا، گھروالے بچی کو عدالت لے آئے ، ایس ایچ او جھنگ بازار کوعدالت میں طلب کرلیاگیا۔تھانہ جھنگ بازار میں چوری اور تشدد کے مقدمے میںپولیس نے 4 سالہ بچی بھی نامزد کردیا۔مدعی نعیم نے محلے دار اور […]
-
سرگودھا میں گاڑی سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد، 2 ملزم گرفتار
سرگودھا:(اے پی پی ) پولیس نے ایک گاڑی سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرکے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔ سرگودھا کے علاقے پھلروان کے قریب پولیس نے مصدقہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے سڑک کی ناکہ بندی کررکھی تھی۔ گاڑیوں کے تلاشی کے دوران پولیس نے ایک گاڑی کے خفیہ خانوں سے بھاری […]
-
فیصل آباد :جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر تاجروں کا احتجاج ، مارکیٹیں بند کر دیں
فیصل آباد: (آئی این پی)فیصل آباد میں چوری اور ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خلاف تاجروں نے مارکیٹیں بند کر دیں اور شہریوں کے ساتھ مل کر جھومرہ روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا ۔ مظاہرین کا کہنا تھا پولیس مجرموں کی پشت پناہی کر رہی ہے ۔ فیصل آباد میں چوری ڈکیتی […]