شیخوپرہ:(آئی این پی) وفاقی وزیردفا عی پیداوار اور سا ئنس و ٹیکنا لوجی رانا تنویرحسین نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں ملک امن، روشنیوں اور امید کے نئے سفر پر گا مزن ہو چکا ہے، ن لیگ کسی بھی سیاسی جماعت سے محاذآرائی نہیں چا ہتی۔رانا تنویر حسین نے اپنی رہا ئشگاہ […]
خبرنامہ پنجاب
ن لیگ کسی سیاسی جماعت سے محاذآرائی نہیں چا ہتی، رانا تنویر
-
اورنج لائن ٹرین کیسز ،خواجہ حارث نےحکومت کی وکالت چھوڑ دی
لاہور:(اے پی پی) معروف ماہر قانون خواجہ حارث نے اورنج لائن ٹرین کے خلاف کیسوں میں پنجاب حکومت کی وکالت چھوڑ دی ۔حکومت پنجاب نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کے حوالے سے کیسز میں سینئر قانون دان خواجہ حارث کی خدمات حاصل کر رکھی تھیں ،اورنج لائن منصوبے کے خلاف عدالتوں میں متعدد درخواستیں زیر […]
-
محکمہ ریلوے سے سفارش کلچر کا مکمل خاتمہ کردیا، خواجہ سعد رفیق
لاہور: (اے پی پی) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ محکمہ ریلوے سے سفارش کلچر کا مکمل خاتمہ کردیا ہے۔لاہور میں ریلوے پولیس افسران سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ریلوے پولیس کسی کی ذات کو نہیں صرف ریاست پاکستان کو جوابدہ ہے، وزیراعظم آفس نے بھی […]
-
اتحاد تنظیمات مدارس نے سندھ میں مدارس کی رجسٹریشن پر قانون سازی کی مخالفت کردی
لاہور:(آئی این پی) اتحاد تنظیمات مدارس نے سندھ میں مدارس کی رجسٹریشن پر قانون سازی کی مخالفت کر دی ، مفتی منیب الرحمان نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ کیا موجودہ حالات میں سرکاری خطبہ ممکن ہے، حکومت کو چاہیئے کہ وہ نفرت انگیز تقاریر پر پابندی عائد کر دے ، انہوں نے کہا […]
-
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، کافرانزک فوڈ اینڈ ڈرگ ایجنسی کے قیام کا اعلان
لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پنجاب میں فرانزک فوڈ اینڈ ڈرگ ایجنسی کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیبارٹری کے قیام کا مقصد ادویات کے معیار کو بہتر کرنا ہے‘ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری سے جعلی اور غیر معیاری ادویات بنانے والوں کا خاتمہ ہوگا‘ پنجاب فرانزک فوڈ اینڈ […]
-
بجری کے ڈھیر سے ٹرک ڈرائیور کی نعش برآمد
قصور۔(اے پی پی)کلب روڈپر نامعلوم ملزمان ایک شخص کو قتل کرکے اس کی نعش بجری کے ڈھیر میں چھپاکرفرار ہوگئے۔ ڈی ایس پی سٹی اکرام خان اور عملہ موقع پر پہنچ گئے۔ انہوں نے نعش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیوہسپتال قصور پہنچادیاہے۔ قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ بتایا گیاہے […]