قصور۔(اے پی پی)باشعورعوام کا وزیراعظم محمدنوازشریف کی عوام دوست پالیسیوں پر مکمل اعتمادہے‘تبدیلی ملکی ترقی اور خوشحالی میں رکاوٹیں ڈالنے سے نہیں عوام کی خدمت سے آتی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی ملک رشیداحمد خاں نے اپنے بیان میں کہا کہ دھرنوں اور احتجاج کی سیاست کرنے والے ملک سے مخلص […]
خبرنامہ پنجاب
اقتصادی راہداری منصوبے سے ترقی اور خوشحالی کا انقلاب آئے گا،ملک رشیداحمدخاں
-
پنجاب:پابندی کے باوجود پتنگ بازی کا سلسلہ جاری
لاہور:(اے پی پی) پنجاب کے مختلف شہروں میں پابندی کے باوجود بوکاٹا کی آوازیں گونجتی رہیں،فیصل آباد پولیس نے چونسٹھ پتنگ باز دھر لئے، گوجرانوالہ پولیس کے ہاتھ کوئی نہ لگا تو چھٹی جماعت کے طالبعلم کو ہی اندر کر دیا۔ حکومت پنجاب کی طرف سے پتنگ بازی پر پابندی کے باوجود مختلف شہروں میں […]
-
ملتان : سرکاری اسکول میں پڑھانے کے لیے پرائیویٹ ٹیچر رکھ لیاگیا
ملتان:(اے پی پی)ملتان میں ایک پرائمری اسکول کی چار دیواری غائب ہے جبکہ اسکول کے اساتذہ نے خود پڑھانے کی بجائے پرائیویٹ ٹیچر رکھ لیا ہے جو بچوں کو تعلیم دیتا ہے ۔ ملتان کی نواحی بستی ملوک کے گورنمنٹ پرائمری اسکول جلال شاہ میں اسکول کی چار دیواری غائب ہے ۔ کلاس رومز میں […]
-
ملتان: حضرت شاہ رکن عالم کے عرس کی تقریبات جاری
ملتان:(اے پی پی)ملتان میں حضرت شاہ رکن عالم کے عرس کی دوسرے روز کی تقریبات جاری ہیں ۔ عرس میں ملک بھر سے ہزاروں زائرین شرکت کر رہے ہیں ۔ سلسلہ سہروردیہ اور برصغیر پاک و ہند کے عظیم روحانی پیشوا حضرت شاہ رکن عالم کے سالانہ 702ویں عرس کی تقریبات کا آج دوسرا روز […]
-
لاہور: قینچی امرسدھو سے مشتبہ ڈیوائس برآمد
لاہور:(اے پی پی)لاہور کے علاقہ قینچی امرسدھو میں ایک مشتبہ ڈیوائس برآمد ہوئی ہے جسے پولیس نے قبضے میں لے لیا۔ قینچی امرسدھو کے علاقہ کوہ نور اسکیم فیز 2 میں ایک گرلز ہائی اسکول کے نزدیک ایک گھی کے ڈبہ میں مشتبہ ڈیوائس دیکھنے پر لوگوں نے پولیس کو کال کی ۔اطلاع ملنے پر […]
-
لاہور، اسلام آباد سمیت پورے پنجاب میں لوگ پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں ،محمودالرشید
لاہور (آئی این پی ) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمودالرشید نے کہا کہ لاہور، اسلام آباد سمیت پورے پنجاب میں لوگ پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں اور گندہ پانی پینے سے ہلاکتوں کی سالانہ شرح11لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے لیکن حکومت کی اس پر کوئی توجہ نہیں، انہوں نے […]