لاہور:احتساب عدالت نے ڈی ایچ اے سٹی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر بریگیڈئر ریٹائرڈ خالد نذیر کو سات دن کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا .ڈی ایچ اے سٹی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر بریگیڈئر ریٹائرڈ خالد نذیر کو نیب نے جمعے کو گرفتار کیا جس کے بعد انہیں احتساب عدالت میں ریمانڈ کے لیے پیش کیا […]
خبرنامہ پنجاب
لاہور…ڈی ایچ اے سٹی کے پراجیکٹ ڈائریکٹرکاجسمانی ریمانڈ
-
بریگیڈیئر خالد نذیر 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
لاہور:( آئی این پی) نیب نے ملزم بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد نذیر بٹ کو احتساب عدالت میں پیش کیا اور بتایا کہ ملزم ڈی ایچ اے لاہور سٹی پراجیکٹ کا سابق ڈائریکٹر ہے لیکن بطور ڈائریکٹر پراجیکٹ اس نے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کیں۔ ملزم ڈی ایچ اے اراضی اسکینڈل کے 16 ارب روپے کے […]
-
ملتان میں ٹریفک حادثہ،5 طلباء و طالبات زخمی
ملتان:(اے پی پی)ملتان میں دو موٹر سائیکلوں اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں اسکول کے 5 طلباء و طالبات زخمی ہو گئے ۔ یہ حادثہ ملتان کی تحصیل شجاع آباد کے ریلوے روڈ پر پیش آیا ۔ جہاں کار سے 2 موٹر سائیکلیں ٹکرا گئیں۔ دونوں موٹر سائیکلوں پر اسکول کے طلباء و […]
-
دہشت گرد انسانیت کے کھلے دشمن ہیں ،وزیر اعلیٰ پنجاب
لاہور:(اے پی پی)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گرد انسانیت کے کھلے دشمن ہیں ،معصوم لوگوں کی جانیں لینے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے امریکی قونصل جنرل زیچرے ہارکین رائیڈر نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات،توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے اور دیگر امور پر […]
-
ترک کمپنی لاہور میں اے ٹیکسی، سروس شروع کرے گی
لاہور:(اے پی پی) ترک کمپنی البیراک لاہور میں منفرد اے ٹیکسی سروس شروع کرے گی۔ لاہور کے رہائشی منفرد اے ٹیکسی سروس میں اینڈرائیوڈ فون ایپ بھی استعمال کی جارہی ہے۔ علاوہ ازیں میٹر تک رسائی کی وجہ سے متعین کردہ ریٹ کے مطابق شہری خود کرایہ کا حساب لگا سکیں گے۔اے ٹیکسی سروس میں […]
-
مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 57 فیصد اضافہ
اسلام آباد:(اے پی پی)بہترمعاشی سرگرمیوں اورشرح سود میں کمی کے باعث رواں مالی سال سات ماہ کے دوران مقامی گاڑیوں کی فروخت میں ستاون فیصد اضافہ ہوا، ایک لاکھ تینتیس ہزار یونٹس فروخت ہوئے۔پاکستان آٹوموبائل مینوفیکچررزایسوسی ایشن کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے جنوری دوہزار سولہ کے دوران گاڑیوں کی فروخت ایک لاکھ تینتیس […]