لاہور:(ملت آن لائن) گورنر پنجاب چودھری سرور نے جرمانے کی رقم ادا کرکے 32 قیدیوں کو رہائی دلوادی اور کہا کہ بروقت فیصلوں کے لئے عدلیہ میں اسپیڈی سسٹم لانا ہوگا، پولیس کے نظام، تفتیش اور عدالتی نظام میں تیزی لاکرانصاف کی فراہمی کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مچاطق گورنر پنجاب چودھری محمد […]
خبرنامہ پنجاب
گورنر پنجاب چودھری سرور نے جرمانے کی رقم ادا کرکے 32 قیدیوں کو رہائی دلوادی
-
پولیس اہلکاروں کوشہریوں سے خوش اخلاقی کے ساتھ پیش آنا چاہیے، عثمان بزدار
لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ڈولفن فورس کا دائرہ کاردوسرے شہروں تک بڑھانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ڈولفن فورس کے ساتویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عوام کے جان ومال کی حفاظت ایک مقدس فریضہ ہے۔ سردار عثمان […]
-
حسین نقی سےمتعلق چیف جسٹس کےریمارکس سےدل دکھا، صحافی برادری
صحافیوں کے ایک وفد نے پوری صحافی برادری کی جانب سے سینئر صحافی حسین نقی سے متعلق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثار کے ریمارکس پر ان سے تحفظات کا اظہار کردیا۔ رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مفاد عامہ کے مختلف مقدمات کی سماعت کے دوران صحافی کمرہ عدالت […]
-
دریائے راوی میں گندہ پانی کیس : پنجاب حکومت سے واٹر فلٹریشن پر ایک ہفتے میں رپورٹ طلب
لاہور: (ملت آن لائن)سپریم کورٹ نے دریائے راوی میں گندہ پانی ڈالے جانے کے کیس میں پنجاب حکومت سے واٹر فلٹریشن کے کام پر ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی یینچ نے دریائے راوی میں گندہ پانی ڈالے جانے کے معاملے پر […]
-
گزشتہ10 سال میں کرپٹ عناصرنے عوام کو 36 ارب ڈالر کا مقروض بنا دیا،وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان
لاہور:(ملت آن لائن) پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پاکستان اتنا مقروض کر دیا گیا کہ آج عوام کو کوئی راستہ نہیں مل رہا۔ گزشتہ 10 سال میں کرپٹ عناصر عوام کو 36 ارب ڈالر کا مقروض بنا گئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان نے تقریب […]
-
سپریم کورٹ کی سیمنٹ فیکٹریوں کے زمین سے پانی نکالنے پرپابندی عائد
لاہور:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے سیمنٹ فیکٹریوں کے زمین سے پانی نکالنے پر پابندی عائد کردی۔ سپریم کورٹ نے کٹاس راج کیس میں اپنے گزشتہ حکم میں متعلقہ حکام کو کٹاس راج مندر کا تالاب بھرنے کا حکم دیا تھا۔ پیر کے روز سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی […]