لاہور(ملت آن لائن)ہائیکورٹ بارکے اجلاس کے دوران وکلا نے وزیر اعظم کے حق میں نعرے بازی کرنے والے نامعلوم شخص پر تھپٹروں کی بارش کردی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق لاہورہائیکورٹ بارمیں وکلاء کا ہفتہ وار احتجاج اور اجلاس جاری تھا کہ اچانک اجلاس کے دوران نامعلوم شخص نے وزیراعظم کے حق میں نعرے بازی شروع کردی۔ […]
خبرنامہ پنجاب
لاہورہائیکورٹ بارمیں وزیراعظم کے حق میں نعرے لگانے والے پرتھپڑوں کی بارش
-
پنجاب، بلوچستان میں بارش، حاثات میں6 افراد جاں بحق
لاہور(ملت آن لائن)پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد حادثات، تیز آندھی اور موسلا دھار بارش کے باعث چھتیں اور دیواریں گرنے کے واقعات میں6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ لاہور اور رائیونڈ میں چھتیں گرنے کے دو واقعات میں 3 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ 4 بچوں سمیت 9 […]
-
قومی ٹیم کے 4 کھلاڑی لاہور پہنچ گئے، شاندار استقبال
بھارت کوچیمپئنز ٹرافی میں چاروں شانےچت کرنے والےشیروں کی واپسی شروع ہوگئی ہے۔ حسن علی،فہیم اشرف، احمد شہزاد اور بابراعظم دبئی سےلاہور ایئرپورٹ پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ پاکستان کوفتح سےہمکنارکرنیوالے پلیئر آف دی ٹورنامنٹ حسن علی، دھڑا دھڑ وکٹیں لینے کے ساتھ ساتھ اپنے جاندار ایکشن سے دل گرما دینے والے […]
-
چھاپے کے دوران پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم پر فائرنگ
لاہور(ملت آن لائن)لاہور میں جعلی بوتلیں بنانے والی فیکٹری پر چھاپے کے دوران پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم پر فائرنگ کر دی گئی تاہم عملہ محفوظ رہا۔ فیکٹری مالکان کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا گیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی نور الامین مینگل کے مطابق کامران پارک بارہ دری روڈ کے علاقے میں قائم جعلی بوتلیں […]
-
پنجاب میں آپریشن رد الفساد کے تحت کارروائیوں میں 2 دہشگرد ہلاک، درجنوں ملزم گرفتار
لاھور(ملت آن لائن)پنجاب کے مختلف علاقوں میں رینجرز، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سی ٹی ڈی اور پولیس کی جانب سے کی گئی مختلف کارروائیوں کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک جب کہ درجنوں مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں آپریشن رد […]
-
یوم علی ؓ کے موقع پر لاہور میں دہشت گردی کا خدشہ
لاہورہ(ملت آن لائن)لاہور میں یوم علی کے موقع پر دربار بی بی پاکدامن پر ممکنہ دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے.ایس ایس پی سول لائن علی رضا کا کہنا ہے کہ دربار بی بی پاک دامن پر ممکنہ دہشت گردی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دربار سے ملحقہ […]