لاہور:(آئی این پی )ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں گیس کا بحران تاحال ختم نہ ہوسکا۔شہریوں کو گیس کی طویل بندش کے باعث کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں گیس کی طویل لوڈیشڈنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔بروقت گیس کی عدم فراہمی کے باعث چولہے بند ہونے سے شہری گھروں سے […]
خبرنامہ پنجاب
جنوبی پنجاب میں گیس کا بحران، تاحال ختم نہ ہوسکا
-
ڈی ایچ اےسٹی فراڈکیس: مزید ایک ملزم گرفتار
لاہور:(آئی این پی )لاہور میں نیب حکام نے ڈی ایچ اے سٹی فراڈ کیس میں مزید ایک ملزم گرفتار کر لیا۔ نیب حکام کے مطابق بریگیڈیر ریٹائرڈ خالد نذیر بٹ سولہ ارب روپے کی خرد برد میں ملوث ہے۔ڈی ایچ اے سٹی میں سولہ ارب روپے کی کرپشن میں ملوث ایک اور ملزم بریگیڈیئر ریٹائرڈ […]
-
قواعد کے برعکس کام کرنیوالی چارٹرڈ یونیورسٹیز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
لاہور:(آئی این پی ) ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے قواعد و ضوابط کے برعکس کام کرنیوالی ایک درجن سے زائد چارٹرڈ (نجی) یونیورسٹیز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر ایچ ای سی ملک بھر کی تمام (نجی) چارٹرڈ یونیورسٹیزکی ازسرنو انسپکشن کر رہی ہے جس کا مقصد کوالٹی ایجوکیشن کے فروغ کو […]
-
آج تم یاد، بے حساب آئے
لاہور:(اے پی پی)سلام لکھتا ہے شاعر تمہارے حسن کے نام ، بکھر گیا جو کبھی رنگ ِ پیرہن سرِ بام ، نامور شاعر فیض احمد فیض کی 105 یوم پیدائش منائی جا رہی ہے ۔13 فروری 1911 کو ضلع نارروال کے ایک گاوں میں پیدا ہونے والے فیض احمد فیض جنہیں اگر 20 ویں صدی […]
-
لاہور ہائی کورٹ ، ادویات کی قیمتوں میں اضافے کو چیلنج کر دیا گیا
لاہور:(اے پی پی) لاہور ہائی کورٹ میں ادویات کی قیمتوں میں اصافے کو چیلنج کر دیا گیا ۔ایڈووکیٹ اشتیاق چوہدری نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ادویات ساز کمپنیوں نے دوائی کی قیمتوں میں 20 سے 70 […]
-
پنجاب : سرکاری درسگاہوں میں 20 نکاتی سیکورٹی ایس او پی نافذ نہ ہو سکا
لاہور:(اے پی پی) پنجاب کی سرکاری درسگاہوں کے حفاظتی اقدامات موثر نہ ہونے کے باوجود انتظامیہ نے نجی تعلیمی اداروں کو ٹارگٹ کرنا شروع کر دیا ہے ، پنجاب کے 59 فیصد سرکاری تعلیمی اداروں کی سکیورٹی انتہائی ناقص ہے ، انتہائی حساس قرار دئیے جانیوالے سرکاری سکولز میں بھی سرکار اپنے ہی ایس او […]