لاہور:(اے پی پی) لاہور میں گنگا رام اسپتال کے نرسنگ انسٹی ٹیوٹ کے کمرے میں آگ لگنے سے تمام ریکارڈ جل کر راکھ ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق گنگا رام اسپتال میں تیسری منزل پر واقع نرسنگ انسٹی ٹیوٹ میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگی جس نے کمرے میں موجود ریکارڈ کو لپیٹ میں لے لیا […]
خبرنامہ پنجاب
گنگا رام اسپتال کے نرسنگ انسٹی ٹیوٹ میں لگی آگسے تمام ریکارڈ جل گیا
-
شہباز شریف کی بسنت منانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت
لاہور(اے پی پی)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بعض شہروں میں بسنت منانے اور پتنگ بازی کے واقعات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔پنجاب کے بعض شہروں میں بسنت تہوار منانے اور پتنگ بازی کے واقعات پر وزیر اعلیٰ شہبازشریف نے پولیس […]
-
راولپنڈی :نجی ہاسٹل میں رینجرز ،پولیس کا سرچ آپریشن4 افراد گرفتار
راولپنڈی:(اے پی پی)راولپنڈی کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن کے ایک نجی ہاسٹل میں پولیس اور رینجرز نے سرچ آپریشن کیا اور شناختی کوائف مکمل نہ ہونے پر 4 افراد کو گرفتار جبکہ 150 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اور رینجرز نے رات گئے 3 نجی ہاسٹلوں میں آپریشن […]
-
لاہور ہائیکورٹ کا سابق بریگیڈیئر کی سزا میں رعایت کا حکم
لاہور(اے پی پی) لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم تنظیم کےساتھ تعلقات پر سزا پانے والے سابق بریگیڈئیر علی خان کی ساڑھے چار برس کی قید کی سزا میں رعایت کا تحریری حکم جاری کردیا۔لاہورہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے سابق بریگیڈیئرعلی خان کے اچھے کردار اور رویے پر سزا میں کمی کرنے سے متعلق ان کی […]
-
گوجرانوالہ: کٹی پتنگ کی ڈور پھرنے سے 6 سالہ بچے کا چہرہ زخمی
گوجرانوالہ:(آئی این پی) تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن کے علاقہ چھچھر والی کے قریب نوشہرہ روڈ کا رہائشی رشید اپنے چھ سالہ بیٹے عدیل کے ساتھ موٹر سائیکل پر شادی میں شرکت کیلئے جا رہا تھا کہ اچانک کٹی پتنگ کی ڈور چہرے پر پھرنے سے چھ سالہ عدیل کا چہرہ شدید زخمی ہو گیا، زخمی بچے […]
-
پنجاب اسمبلی ‘ حکومت اور اپوزیشن کا’’مک مکا ؤ ‘‘محمودالرشید
لاہور(آئی این پی) پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن نے’’مک مکا ؤ ‘‘کر کے اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اور مر اعات میں اضافے کی باقاعدہ منظوری دیدی جبکہ فوائد زچگی پنجاب کے ترامیمی بل کو اپوزیشن کی طرف سے جمع کرائی گئی تین میں سے دو ترامیم کیساتھ منظور کر لیا ‘اراکین اسمبلی کی تنخواہوں […]