لاہور (آئی این پی) لاہور کے علاقے بلال گنج میں دعوت ولیمہ میں مضر صحت کھانا کھانے سے دو سو سے زائد افراد کی حالت خراب ہوگئی جنہیں ہسپتالوں میں ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ۔ میو ہسپتال میں لائے گئے افراد کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ دعوت کے […]
خبرنامہ پنجاب
لاہور، ولیمے میں مضر صحت کھانا کھانے سے 200 افراد کی حالت خراب
-
لاہور ریلوے اسٹیشن: پولیس کے مبینہ تشدد سے دکاندار ہلاک
لاہور:(اے پی پی)لاہور ریلوے سٹیشن کے قریب پان منڈی میں پولیس اور کسٹم حکام کے پان گٹکا کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران مزاحمت پر ایک دکاندارپولیس کے مبینہ تشدد سے ہلاک ہو گیا جس پر دکانداروں نے سڑک بلاک کر کے احتجاج کیا۔مظاہرین کے مطابق کسٹم حکام اور مقامی پولیس نے پان گٹکا کے […]
-
لاہور: پولیس میں آؤٹ آف ٹرن ترقیاں واپس
لاہور(اے پی پی)سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد شروع ہوگیا، لاہور پولیس میں آؤٹ آف ٹرن ترقیاں واپس ہوناشروع ہوگئیں۔چار ایس پیز، 18 ڈی ایس پیز، 96 انسپکٹرز اور سب انسپکٹرز کی تنزلی کردی گئی ہے۔سب انسپکٹرز سے ایس پی عہدے تک پہنچنے والوں کی تنزلی پہلی پرموشن سے ہوئی۔ ایس پی مختارحسین نے1986،جماعت علی […]
-
صادق آباد: انکم سپورٹ پروگرام کے جعلی فارم کی فروخت
صادق آباد(اے پی پی)رحیم یار خان کے شہر صادق آباد میں نیشنل انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر جعلی فارموں کی فروخت سرعام جاری ہے ۔ سادہ لوح لوگ پانچ سو روپے کا فارم خرید کر لاہور بھیج رہے ہیں۔ شہری 5 سو روپے میں فی فارم خرید رہے ہیں ۔ جعل ساز یہ کہہ […]
-
لاہور: لکھو ڈیر میں پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک
لاہور(اے پی پی)لاہورمیں لکھو ڈیر میں پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں 3 ڈاکو مارے گئے ہیں۔ مارے گئے ڈاکوئوں میں شاہد عرف علی نائنٹی بھی شامل ہے۔ لاہور ہی میں ریلوےا سٹیشن کے قریب پان منڈی میں پولیس اور کسٹم حکام کےکریک ڈاؤن کے دوران مزاحمت پر ایک دکاندارپولیس کے مبینہ تشدد سے ہلاک […]
-
نواز شریف کا اقتدار میں آنے کا مقصد اپنے کاروبار کی ترقی ہے، عمران خان
گوجرانوالہ:(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران کان کہتے ہیں کہ وزیر اعظم نواز شریف کے اقتدار میں آنے کا مقصد صرف اپنے کاروبار کی ترقی ہے ۔گوجرانوالہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی سیاست میں بڑا فرق یہے۔ نواز […]