شیخوپورہ (آئی این پی) شیخوپورہ کے قریبی علاقے مانانوالہ میں ٹریفک حادثے کے مزید تین زخمی دم توڑ گئے۔ جاں بحق افراد کی تعداد16ہوگئی ، کون دلاسہ دے گا ، عمر بھر رونے والوں کو ہر طرف آہ و بکا اور سسکیاں تھیں ۔ کئی گھر اجڑ گئے ، کئی پھول مسکانے سے پہلے مر […]
خبرنامہ پنجاب
شیخوپورہ ٹریفک حادثے کے مزید تین زخمی دم توڑ گئے،مجموعی تعداد 16ہوگئی
-
جڑانوالہ ،نواحی چک میں تھرڈ ایئر کا طالب علم قتل
جڑانوالہ(آئی این پی)جڑانوالہ میں نامعلوم افراد نے تھرڈ ایئر کے طالب علم کو قتل کر دیا ،ورثاء نے لاش کو سڑک پر رکھ احتجاجی مظاہرہ کیا ۔جواں سال طالب علم کے قتل کا واقعہ جڑانوالہ کے چک 24 گ ب میں پیش آیا ۔ورثاء کے مطابق شوکت ٹریکٹر ٹرالی پر ریت لے کر گھر جارہا […]
-
بہاولنگر : رقم کو تین گنا کرنےکا لالچ دینےوالا گروہ پکڑا گیا
بہاول نگر(آئی این پی)بہاول نگر میں نوسربازوں کا گروہ پکڑا گیا، یہ گروہ رقم کو تین گنا کرنے کے بدلے لوگوں کو جعلی نوٹ تھما رہا تھا ۔ تین گنا رقم ملنے کے سپنے دیکھنے والے ،مہربان کی شکل میں آنے والے شیطان نہ پہچان پاتے،اور ادھر ہیرا پھیری کا ماہر گروہ اصلی نوٹ کے […]
-
گجرات میں پولیس سے مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک
گجرات(آئی این پی)گجرات میں پولیس سے مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق شیخ سکھا کے قریب دو ڈاکو ایک شہری سے کار چھین کر فرار ہورہے تھے کہ اسی دوران موقع پر پولیس پہنچ گئی۔ پولیس کو دیکھ کر ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کردی، تاہم پولیس کی جوابی فائرنگ میں دونوں ڈاکو […]
-
پنجاب میں بھی سیکیورٹی رینجرز کے حوالے کرنے کا فیصلہ
لاہور:(اے پی پی) پنجاب میں بھی سیکیورٹی رینجرز کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا جس کے بعد رینجرز نے سترہ اضلاع میں داعش اوردیگرکالعدم تنظیموں کے خلاف بھرپورکارروائی کے لیے حکمت عملی تیارکرلی۔ ابتدائی طورپربہاولپور، بہاولنگر، حاصل پور، رحیم یار خان، ملتان، فیصل آباد، سیالکوٹ، گوجرانوالہ سمیت دیگر اضلاع میں رینجرزکوتعینات کیا جائے گا […]
-
ملتان پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی،30گرفتار
ملتان۔(اے پی پی)پولیس نے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 30افراد کوگرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے ملزم فقیر محمد سے 110گرام ہیروئن،پولیس تھانہ کوتوالی نے ملزم محمد سلیم سے 10لیٹرشراب،ملزم محمد دانیال سے 10لیٹرشراب،ملزم ناصر سے 10لیٹرشراب،ملزم محمد ارشد سے 10لیٹرشراب اور ملزم عبدالرحمن سے 10لیٹرشراب،پولیس […]