لاہور (آئی این پی) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے)کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے وفد نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو ادارے کی نجکاری ایک سال تک روک کر موخر کرنے ، وعدے کے مطابق طیارے فراہم کرنے ،خسارے میں چلنے والے ملکی روٹس کو بند کرنے سمیت 23مطالبات پیش کر دیئے،وزیر اعلیٰ پنجاب […]
خبرنامہ پنجاب
پی آئی اے، جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایک سال تک کا وعدہ
-
لوٹی گئی دولت پاکستان واپس لانے کے لئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
لاہور:(اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف نے غیر ملکی بینکوں میں موجود ملک کی لوٹی ہوئی دولت کو واپس لانے کے لئے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمعع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ملک سے لوٹے گئے اربوں ڈالر غیر ملکی […]
-
پاک ترک تعلقات معاشی تعاون میں بدل چکے ہیں ،شہباز شریف
لاہور: (اے پی پی)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کاکہناہے کہ پاکستان اور ترکی کے تاریخی برادرانہ تعلقات معاشی تعاون میں بدل چکے ہیں ،ترک سرمایہ کار وں کو پنجاب میں جدید یلو کیب گاڑیاں چلانے کیلیے ہر سہولت دیں گے ۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف سے ترکی کے سرمایہ کارگروپ کے وفد نے ملاقات کی ،ترک […]
-
گو رنمنٹ کا لج خو اتین وقا ر النسا ء کے با ہر فا ئر نگ کے تبا دلہ
راولپنڈی ۔ (اے پی پی) راولپنڈی کے علا قے ٹیپو روڈ پر واقع گو رنمنٹ کا لج برائے خو اتین وقا ر النسا ء کے با ہر فا ئر نگ کے تبا دلے کے بعد افرا تفری پھیل گئی ۔تفصیلات کے مطا بق راولپنڈی کے علا قے ٹیپو روڈ پر واقع گورنمنٹ پو سٹ گر […]
-
ننکانہ صاحب:ٹینکراورکارمیں تصادم،13افرادجاں بحق
ننکانہ صاحب :(آئی این پی)ننکانہ صاحب میں مانانوالہ روڈ پر ایل پی جی ٹینکر اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تیرہ افراد جاں بحق اور بیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ننکانہ صاحب میں کوٹ ور کے قریب مانانوالہ روڈ پر ایل پی جی ٹینکر ایک کار سے جاٹکرایا۔جس کے بعد […]
-
لاہور:پی آئی اےملازمین کی ہڑتال ختم،سروسزبحال
لاہور: (اے پی پی) لاہور میں بھی پی آئی اے ملازمین کی جانب سے ہڑتال ختم کرنے کے بعد تمام سروسز بحال ہوگئیں۔جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے وفد کی وزیراعلی پنجاب سے مذاکراتی ملاقات جاری ہے۔گزشتہ روز پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین سہیل بلوچ کی جانب سے نجکاری کیخلاف ہڑتال ختم کرنے کے […]