راولپنڈی: (اے پی پی)راولپنڈی میں ٹیپو روڈ پر پولیس اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ سے قریبی کالج میں خوف ہراس پھیل گیا،والدین کی بڑی تعداد بچوں کو لینے پہنچ گئی۔راولپنڈی میں ٹیپو روڈ پر وقارالنسا کالج کے قریب پولیس اورمسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، فائرنگ کی آوازسن کر کالج اور […]
خبرنامہ پنجاب
راولپنڈی:پولیس اورمسلح افراد کےدرمیان فائرنگ
-
جے اے سی کا فیصلہ خو ش آئند ہے،طلال چوہدری
لاہور:(آئی این پی )مسلم لیگ نون کے رہنما طلال چوہدری نے پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے، کہتے ہیں احتجاج پر پوائنٹ اسکورنگ کرنے والے ناکام ہوگئے۔ آج نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ چند لوگ پی آئی اے کو مسائل […]
-
شہبازشریف کا ننکانہ صاحب حادثے کی تحقیقات کا حکم
لاہور(آئی این پی ).وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا مانانوالہ میں ٹینکر اور کار میں تصادم کے باعث قیمتی انسانی جانو ں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار کرتے ہوئے حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیاہے۔ جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور اظہار تعزیت کرتے ہوئےوزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایات […]
-
شیخوپورہ کوٹ وار کے قریب آئل ٹینکر کی کار کو ٹکر 10 افراد جاں بحق
شیخوپورہ:(آئی این پی )شیخوپورہ کوٹ وار کے قریب المناک حادثے میں سکول کے 5 معصوم طلبہ سمیت 20 افراد جاں بحق ہوگئے ، ذرائع کے مطابق کوٹ وار کے اڈے کے قریب یوٹرن پر حادثہ پیش آیا ، پہلے کار ایل پی جی سے بھرے ٹینکر سے ٹکرائی اور اس کے بعد اس کی رکشوں […]
-
لاہور،سبزہ زار میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو مارے گئے
لاہور(آئی این پی )لاہور کے علاقے سبزہ زار میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو ڈاکو ہلاک ہو گئے، ہلاک ڈاکو اوکاڑ ہ پولیس انتہائی مطلوب ڈاکو تھے۔ سی آئی اے نواں کوٹ پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکوؤں میں آصف عرف بلا اور ارشد عرف فیصل شامل ہیں، دونوں ہنجروال کے علاقے میں ایک شہری […]
-
لاہور ایئرپورٹ اور گردونواح میں شدید دھند ،حد نگاہ صفر ہو گئی
لاہور:(آئی این پی )لاہور ایئرپورٹ پر شدید دھند کے باعث اسلام آباد اور کراچی جانے والی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں، دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہو گئی ہے۔لاہور میں جاری دھند کے باعث جدہ سے لاہور آنے والی پرواز کو کراچی منتقل کر دیا گیا جبکہ لاہور سے کراچی جانے والی پی کے […]