ننکانہ صاحب(آئی این پی )ننکانہ صاحب میں مانانوالہ روڈ پر ایل پی جی ٹینکر کارسے ٹکرا گیا،جس کے نتیجے میں 9افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے ،جاں بحق افراد میں 6 طالبعلم بھی شامل ہیں۔ مانانوالہ روڈ پر ایل پی جی ٹینکر اور کار میں ہولناک تصادم کے بعد ٹینکرزور دار دھماکے سے پھٹ […]
خبرنامہ پنجاب
ننکانہ صاحب: ایل پی جی ٹینکر کارسے ٹکرا گیا، 9 افراد جاں بحق
-
لاہور: بزہ زار میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک
لاہور:(آئی این پی )لاہور کے علاقے سبزہ زار میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو ڈاکو ہلاک ہو گئے، ہلاک ڈاکو اوکاڑ ہ کے انتہائی مطلوب ڈاکو تھے۔ سی آئی اے نواں کوٹ پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکوؤں میں آصف عرف بلا اور ارشد عرف فیصل شامل ہیں، دونوں ہنجروال کے علاقے میں ایک شہری […]
-
آج مذاکرات کے بعد اچھی خبر ہی دیں گے، سہیل بلوچ
لاہور:(آئی این پی )پی آئی اےجوائنٹ ایکشن کمیٹی کا5رکنی وفدلاہورپہنچ گیا۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کاوفد آج وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سےملاقات کرےگا۔ چیئر مین جوائنٹ ایکشن کمیٹی سہیل بلوچ کا کہنا ہے کہ آج مذاکرات کے بعد اچھی خبر ہی دیں گے،صبح 10 بجے مذاکرات ہوں گے، امیدہےکہ حکومت کےساتھ مذاکرات کامیاب ہوجائیں گے۔ سہیل بلوچ […]
-
لاہور:شاہدرہ سے بین الاَضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار
لاہور(آئی این پی ) لاہور میں شاہدرہ پولیس نے کارروائی کرکے بین الاَضلاعی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار کئے گئے تین ڈاکوئوں میں گینگ کا سرغنہ عارف عرف رانو بھی شامل ہے، ملزمان کے قبضے سے 3 پستول، 14 موٹرسائیکلیں،6 موبائل فون اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کرلیا گیا۔ پولیس کے […]
-
عالمی بینک کےصدر کی شاہی قلعہ لاہور کی سیر
لاہور:(آئی این پی ).عالمی بینک کے صدر جم یانگ نے ناروے کے سفیر کے ہمراہ شاہی قلعہ لاہور کی سیرکی،عالمی بینک کے صدرکے ساتھ مختلف سیاسی اور کاروباری شخصیات بھی موجود تھیں۔ صدر عالمی بینک جم یانگ 2 روز دورہ پر پاکستان پہنچے تو صوبائی دارالحکومت لاہور میں قدیم ثقافتی عمارت شاہی قلعہ کی سیر […]
-
شہبازشریف کا اینٹوں کے بھٹے پر چھاپہ، چائلڈ لیبر کے اقدامات کا جائزہ لیا
قصور: (اے پی پی) شہباز شریف کا دورہ قصور واپسی کی پرواز عوامی انداز۔ جیا بگا میں اینٹوں کا بھٹہ نظر آیا تو وہیں ہیلی کاپٹر اتروا لیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے بھٹہ مزدوروں اور ان کے بچوں کے مسائل جانے۔ چائلڈ لیبر کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ بھی لیا یہ بھی واضح کیا […]