لاہور ہائیکورٹ نے ملک کے3 بڑے ایئر پورٹس کی نجکاری کے خلاف درخواست پر پرائیویٹائزیشن کمیشن اور سول ایوی ایشن سے تفصیلی جواب مانگ لیا۔ کورٹ نے لاہور ایئر پورٹ کی نجکاری روکنے کےحکم میں 5 جولائی تک توسیع دےدی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے ڈاکٹر مبشر حسن کی درخواست پر سماعت […]
خبرنامہ پنجاب
ایئر پورٹس کی نجکاری کیخلاف درخواست۔ پرائیویٹائزیشن کمیشن اور سول ایوی ایشن سے جواب طلب
-
ناجائز منافع کی اجازت نہیں دیں گے، شہباز شریف
لاہور(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ناجائز منافع کے نام پر عوام کے مفادات سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔وزیراعلیٰ شہباز شریف سے مختلف ارکان اسمبلی نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کی جارہی ہے۔رمضان بازاروں […]
-
جے آئی ٹی شریف خاندان سے تحقیقات نہیں ان پر پی ایچ ڈی کررہی ہے، رانا ثنااللہ
لاہور(ملت آن لائن)وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی شریف فیملی کے مرحومین سے متعلق بھی ریکارڈ منگوا رہی ہے جس سے لگتا ہے کہ وہ تحقیقات نہیں بلکہ شریف فیملی پر پی ایچ ڈی کررہے ہیں۔پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ […]
-
احتساب صرف (ن) لیگ نہیں تمام جماعتوں کا ہونا چاہیے، جاوید ہاشمی
ملتان(ملت آن لائن)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ احتساب صرف (ن) لیگ کا نہیں باقی جماعتوں کا بھی ہونا چاہیے۔گزشتہ روز ملتان میں افطار ڈنر کے موقع پر جاوید ہاشمی نے کہا کہ حکومت ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے کوشاں ہے تاہم احتساب صرف (ن) لیگ کا نہیں باقی جماعتوں کا بھی ہونا […]
-
لاہور ایئرپورٹ، مسافر جوڑے سے 6 کلو آئس ہیروئن برآمد
لاہور(ملت آن لائن)ایئرپورٹ سیکورٹی فورس (اے ایس ایف) نے لاہور ایئرپورٹ سے ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مسافر میاں بیوی کے سامان سے 6 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی۔اے ایس ایف حکام کے مطابق خوشاب کا محمد انور اپنی اہلیہ کے ہمراہ غیرملکی ایئرلائن کے ذریعے عمرہ کی ادائیگی کے لیے […]
-
پیپلز پارٹی قیادت نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا، پرویز اشرف
لاہور(ملت آن لائن)سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما راجا پرویز اشرف کا کہناہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا، شریف برادران کے خلاف بھی نیب کےکئی کیسز بنے، مگر انہیں کچھ نہیں کہا گیا یہ دوہرا معیار ہے۔راجا پرویز اشرف غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں لاہور کی احتساب عدالت […]