لاہور:(اے پی پی)قدیم لاہور، صدیوں پرانی عمارتیں، ثقافت اور زندگی کے خوبصورت مناظر پیش کرتی تین روزہ ’ـویکھ لاہور‘ نمائش شروع ہوگئی ۔شائقین کی دلچسپی کے لیے کئی دلکش رنگ نمائش کا خاصہ ہیں۔ الحمرا آرٹ گیلری میں سجائی گئی اس رنگا رنگ نمائش میں اندرون لاہور کے کھلتے رنگ اجاگر کئے گئے ہیں، تاریخی […]
خبرنامہ پنجاب
تین روزہ’ویکھ لاہور‘نمائش کا آغاز
-
قصور میں 22سالہ نوجوان قتل
قصور- (اے پی پی)نامعلوم افراد نے 22 سالہ نوجوان کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کرکے نعش قریبی کھیتوں میں پھینک دی۔ نواحی علاقہ بھائی کوٹ میں گنے کی فصل میں نامعلوم نعش دیکھ کر علاقہ مکینوں نے پولیس کو اطلاع دی جس پر تھانہ صدر پتوکی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش […]
-
پنجاب میں دھند کا راج ، موٹر وے اور جی ٹی روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثررہی
اسلام آباد /لاہور /پشاور(آئی این پی ) پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں دھند نے پھر ڈیرے ڈال لئے۔ چار گھنٹے بند رہنے کے بعد موٹر وے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا، صبح کا استقبال رات بھر ادھر ادھر چھائے دودھیا بادلوں نے کیا۔محکمہ موسمیات نے بدھ اور جمعرات کو خیبرپختو نخواہ، فاٹا، بالائی پنجاب،اسلام […]
-
لاہور: میڈیا ہاؤسز پر حملوں کیخلاف مذمتی قراردادپنجاب اسمبلی میں منظور
لاہور(آئی این پی )پنجاب اسمبلی میں میڈیا ہاؤسز پر حملوں کے خلاف مذمتی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ ارکان نے مطالبہ کیا کہ میڈیا ہاؤسز کی سیکورٹی مزید بہتر بنانے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں۔ پنجاب اسمبلی میں منظور کی جانیوالی مذمتی قرارداد وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے پیش کی ۔ […]
-
گوجرانوالہ :گاڑی چوری کرنے والا 5 رکنی گینگ گرفتار
گوجرانوالہ: (اے پی پی)پولیس نے گاڑی چوری کرنے والے 5 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا ۔ملزمان ماسٹر’’ کی‘‘سے کسی بھی گاڑی کا لاک کھولنے میں ماہر ہیں۔ ایس پی سٹی طاہر مقصود چھینہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سیالکوٹ اور گوجرانوالہ سے کاریں چوری کرنے والے 5 رکنی گینگ کو سرغنہ عبدالرشید سمیت […]
-
راولپنڈی :بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پراحتجاج کرنے والے ملازمین گرفتار
راولپنڈی: ( اے پی پی ) بینظیر بھٹو ایئرپورٹ پر پی آئی اے ملازمین کا احتجاج جاری ، 18 پروازیں منسوخ کرنا پڑیں تاہم اسلام آباد میں قومی ایئرلائن کے دفاتر کھل گئے ۔ ایئرپورٹ پر دفعہ 144 نافذ ، ملک بھر میں دو سو سے زائد ملازمین کو شوکاز نوٹس دیدیئے گئے ۔ پی […]