فیصل آباد:(اے پی پی)فیصل آباد میں گورو نانک پورہ کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ دو شخص جاں بحق ہو گئے ۔ پولیس نے لاشیں تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دی ۔ فیصل آباد کے علاقے منیر آباد کے رہائشی سومی اور عتیق کو بکرمنڈی روڈ پر تھانہ گلبرگ […]
خبرنامہ پنجاب
فیصل آباد :گورونانک پورہ ، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ، دو جاں بحق
-
بچی کاغیرقانونی نکاح پڑھانے کی کوشش ناکام
اٹک:(آئی این پی )اٹک میں پولیس نے بچی کا غیرقانونی نکاح پڑھانے کی کوشش ناکام بنادی،تھانہ سٹی پولیس نے نابالغ بچی کے ساتھ نکاح پڑھانے پردولہا،اس کے والد اورپادری سمیت چارافراد کوگرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اٹک میں بچی کا غیرقانونی نکاح پڑھانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے،پولیس تھانہ سٹی اٹک کو اطلاع ملی […]
-
ننکانہ صاحب: ہسپتال میں مفت ادویات اورپانی ناپید
ننکانہ صاحب:(آئی این پی ) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ صاحب میں مفت ادویات کے بعد پانی بھی ناپید ہوگیا، ہسپتال انتظامیہ کی لوگوں کو گھروں سے اپنے ساتھ پانی لانے کی ہدایت، خراب ٹرانسفارمر کے ستائے مریض اور لواحقین سراپا احتجاج بن گئے۔ نا مفت ادویات نا بجلی اور اب نا ہی پانی،، یہ […]
-
شاہین ایئر حادثہ کیس: پولیس سے مقدمے کا ریکارڈ طلب
لاہور:(اے پی پی) ہائی کورٹ نے شاہین ایئر حادثہ کیس میں پائلٹ عصمت محمود کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے پولیس سے 15 روز میں مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں عصمت محمود کی جانب سے دائر درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی، درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار […]
-
میڈیا ہائوسز کی فول پروف سکیورٹی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
لاہور:(اے پی پی) میڈیا ہائوسز کی فول پروف سیکورٹی کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا ہے ۔ لاہور پریس کلب کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ حکومت میڈیا ہائوسز کو سیکورٹی فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی ہے اور لاہور میں […]
-
میڈیا ہاؤ سز کی فول پروف سیکیورٹی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر
لاہور:(اے پی پی)لاہور پریس کلب کی جانب سے میڈیا ہاؤ سز کی فول پروف سیکیورٹی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے ۔ لاہور پریس کلب کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت میڈیا ہاؤسز کو سیکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔ میڈیا […]